Rah e hayat afsana by Aleeza Batool download pdf

  


Rah e hayat afsana by Aleeza Batool


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Rah e hayat afsana by Aleeza Batool

complete in pdf.

Short Scens

یہ کہانی ہے زمل حیات کی ۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے وقت کے دھارے میں خود کو کھو دیا تھا ۔ پھر ایک انکشاف نے سب بدل کر رکھ دیا۔

اسلام آباد ، 3 ستمبر

بعض اوقات حالات ، واقعات اور اعمال انسان کو موت سے پہلے زندگی سے بے دخل کر دیتے ہیں ۔ ان دِنوں کوئی زمل حیات  سے پوچھتا کہ بے دخل ہونا کیا ہوتا ہے۔ زندگی کا پہیہ بہت اچھے سے چلتا جا رہا تھا ۔مگر ایک دن اُس پہ انکشاف ہوا کہ اُس کے اندر کُچھ بھی صحیح نہیں رہا تھا ۔ خوابوں اور خواہشات کو لوگوں کی رائے کے مطابق ڈھالتے ہوئے کب کا  کھو دیا تھا ۔ اُس نے  خوشی کو کھنگالنا چاہا ، مگر وہ تو کسی شے میں نہیں تھی۔

ایک بات جس کی گواہ اُس کی ڈائری تھی ۔

" با خدا ! میں نے اپنے خواب نہیں پھینکیں  وہ میری دسترس سے فرار اختیار کر گئے۔ میں نے اپنی خواہشیں نہیں دبائیں وہ مجھ سے بغاوت کر گئیں۔ "

وہ اس وقت وین کی کھڑکی کے ساتھ بیٹھی ، بھاگتے درختوں کو دیکھ رہی تھی ۔ گھر سے کالج اور کالج سے گھر کا سفر ایسے ہی گزرتا تھا ۔ روز ایک ہی راستہ ، ایک ہی منزل ۔ مگر آج سے پہلے وہ اس سب سے اکتائی نہ تھی ۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Rah e hayat afsana by Aleeza Batool Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment