Khalwat by Muqaddas Chaudhry complete novel. The novel is based on Spiritual, Psychological and Social Realistic Fiction.
Muqaddas Chaudhry is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Khalwat by Muqaddas Chaudhry complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Muqaddas Chaudhry All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"کیا رومنٹک ناولز پڑھنے اور موویز دیکھنا گناہ ہے؟"
اس
نے پہلا آرٹیکل کھولا،
"واضح رہے کہ اگر ناول فحش کلام پر مشتمل ہو،اور اس میں جرائم کی تعلیم ،عشق و محبت اور ناجائز تعلقات کی داستانیں ،اور فحش و اخلاق سوز باتوں کا سبب بنے اور منفی کردار کی طرف متوجہ کرے،اور ان ناولوں میں لگ کر اسے زندگی کا معمول بنالیا جائے ،اور اس میں اتنی مشغولیت اور دلچسپی لی جائے جس سے اصل ذمہ داریاں نماز و روزہ وغیرہ سے غافل ہوکر اپنی قیمتی اوقات ضائع کیے جائیں تو اس طرح ناولوں کا پڑھنا جائز نہیں ،تاھم اگر کسی ناول کا موضوع مفید نہ ہولیکن اسے پڑھنے کا مقصد صرف اس زبان میں مہارت اور ادبی افادیت ہو تو ایسے ناول کو پڑھنے کی گنجائش ہے۔
ترجمہ:"
اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو ان باتوں کے خریدار
بنتے ہیں جو اللہ سے غافل کرنے والی ہیں، تاکہ اللہ کی یاد سے بے سمجھے گمراہ کرے اور
اس کی ہنسی اڑائے ، ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔"
(تفسير ابن كثير،سورة لقمان ،ج: 6، ص: 96 ،ط: دار الكتب العلمية)
اس
نے موبائل اٹھایا اور گوگل پر سرچ بار میں ہاتھ کانپتے ہوئے لکھا: "فحش مواد کے
ذہن اور صحت پر اثرات"
اسکرین
پر کئی مضامین اور ویڈیوز نمودار ہوئیں۔ اس کے سامنے جو سامنے آئے، وہ چونکا دینے والے تھے۔ اسے پتا چلا
کہ دنیا بھر میں ہر روز کروڑوں لوگ فحش مواد دیکھتے ہیں، جن میں بڑی تعداد نوجوانوں
اور نوعمر بچوں کی ہے۔ بعض کی عمریں تو 12 سے 16 سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ ان میں سے
اکثر ایسے ہوتے ہیں جو کم عمری میں اس طرف راغب ہو جاتے ہیں؛ ناسمجھی میں، تجسس میں
یا کسی کے بہکانے پر۔ کچھ ریسرچز کے مطابق یہ عادت انسان کے ریلیشن شپ، ازدواجی زندگی
اور روحانی سکون کو بھی شدید متاثر کرتی ہے۔
اس
نے مزید پڑھا کہ ماہرین لکھتے تھے کہ فحش مواد دیکھنے سے دماغ میں وہی تبدیلیاں آتی
ہیں جو ہیروئن یا کوکین کے نشے سے ہوتی ہیں۔ یہ عادت انسان کے نیورونز کو متاثر کر
کے یادداشت، سوچنے کی صلاحیت اور فیصلے کی طاقت کو کمزور کر دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے
مطابق ایسے افراد میں ڈپریشن، اینزائٹی، تنہائی کا احساس اور خودکشی کے رجحانات کئی
گنا زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ عادت انسان کو حقیقی رشتوں سے دور، تخیلات میں قید اور خود
سے بیزار کر دیتی ہے۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Khalwat by Muqaddas Chaudhry Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment