Safar e sabar afsana by Aqsa Siddiqui
Short Scens
"یہ
لڑکی بہت خاص ہے، اس کا صبر لائق تحسین ہے۔"
زونیرہ
نے اپنے بوائے فرینڈ حذیفہ کے ساتھ چھپ کر باتیں شروع کیں۔ ایزل نے اسے دیکھ لیا، لیکن
کسی کو کچھ نہیں بتایا۔ افام نے یہ سنا اور دل میں سوچا کہ اسے صحیح راہ دکھانی ہوگی۔
زونیرہ
رات کے وقت گھر سے فرار ہونے کا منصوبہ بناتی ہے۔ افام اور ایزل اس کی حرکات سے آگاہ
ہو جاتے ہیں، لیکن سب کچھ صبر اور حکمت کے ساتھ نپٹایا جاتا ہے۔ زونیرہ چھپ کر گھر
سے نکل جاتی ہے، اور صبح جب چچی نے دیکھا کہ زونیرہ گھر میں نہیں ہے، تو سب میں ہلچل
مچ گئی۔ افام نے ایزل کی مدد سے صورتحال قابو میں لائی۔
چچی
اور زونیرہ کے معاملے کے بعد گھر میں سب کچھ واضح ہو گیا۔ ایزل نے صبر اور ایمان کے
ساتھ حالات کا سامنا کیا۔ قرآن کی سورۃ یوسف سے سبق حاصل کرتے ہوئے کہا: !!! اللہ تمہیں
انہیں لوگوں کے سامنے کھڑا کرے گا جنہوں نے تمھیں گریا لیکن اس وقت تمہارا مقام الگ
ہو گا!!!!!
وقت
گزرا، ظلم اور مشکلات کے بعد، ایزل اور افام کے درمیان قربت بڑھی۔ افام نے کہا:
“تمہارا
صبر لائق تحسین ہے، ایزل۔ اللہ تمہیں خوشیوں سے نوازے گا۔”
Click the link below to download this novel in pdf.
Safar e sabar afsana by Aqsa Siddiqui Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment