Pukar e palestine afsana by Mehk Ejaz
Short Scens
"
بابا! آپ آجکل کی خبریں سن رہے ہیں، فلسطینوں پر کتنا ظلم ہو رہا ہے؟"
"جی
بیٹا دیکھ بھی رہے ہے اور ان بھی رہے ہے"
"
تو بابا پھر ہم کیوں اب تک خاموش ہے، کچھ کرتے کیوں نہیں؟ جہاں تک مجھے لگتا ہے ہم
آزاد ملک ہے تو پھر فلسطین کے لیے، مسجد اقصی کے لیے، وہاں کے
مسلمان بھائیوں بہنوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟"
وہ اپنے باپ سے سوال کر رہی تھی۔
"
کہنے کو تو بیٹا ہم آزاد ہے پر ہمارے ذہن اب بھی غلامی کی ان دیکھی زنجیروں میں قید
ہے، جس سے ہم چاہ کر بھی آزادی حاصل نہیں کر سکتے۔ "
انہوں
نے سرد آہ بھر کر کہا۔
"پر
بابا ہمارے پاس طاقت ہے، حکومت کیوں کوئی قدم نہیں اٹھاتی۔ پہلے کشمیر کے مسلمانوں
کو بے دردی سے روندہ گیا تھا، کوششوں کے بعد بھی آج تک کشمیر کے مسلئے کو باہم طریقے
سے حل نہیں کیا گیا۔ اب فلسطین کو ظلمت کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ آخر کب تک یوں خاموشی
سے مسلمانوں کی، فلسطینوں کی، جان، مال، اولاد اور ان کے حقوق کو پامال ہوتا ہوا دیکھے
گے۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Pukar e palestine afsana by Mehk Ejaz Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment