Sakoon ka safar afsana by KR Writes
Short Scens
اگر
میری بات نہ مانی گئی تو میں یہ پروجیکٹ نہیں کروں گی ۔ حوریہ نے غصے سے کہا ۔
میں
بھی اکیلا کر لوں گا ، تم سب کی ضرورت نہیں ۔ اعظم نے بھی غصے سے میز پر ہاتھ مارا
تھا ۔
نوشاد
کی آنکھوں میں غصے کی چمک تھی ۔ میں نے سوچا تھا ، تم سب ساتھ دو گے مگر تمہیں اپنی
صوبائی انا سے فرصت نہیں ۔
تم
سب نے یہ موقع برباد کردیا ۔۔۔! صبا نے خود پر ضبط کرتے کہا ۔
کمرہ
جنگ کا میدان بن گیا تھا ۔ آخر کار سب خاموشی سے اپنی چیزیں سمیٹ کر باہر نکل گئے۔
انکا
گروپ ایک ہونے سے پہلے ہی بکھر چکا تھا ۔
گروپ
کے ٹوٹنے کے بعد ، یونیورسٹی میں ہر طرف خبریں پھیل گئیں ۔ ہر کوئی کہہ رہا تھا کہ
یہ چاروں ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، کچھ مزاق اڑا رہے تھے ، جبکہ کچھ افسوس کر رہے تھے
۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Sakoon ka safar afsana by KR Writes Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment