Khawabaon ki parchaiyan afsana by Dua Sarfraz download pdf

 


Khawabaon ki parchaiyan afsana by Dua Sarfraz


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Khawabaon ki parchaiyan afsana by Dua Sarfraz

complete in pdf.

Short Scens

بی بی جی، بی بی جی میرے خوابوں کو بچا لیجئے ۔۔۔۔۔۔۔"

 

شام کا وقت تھا ، سورج اداس نظر آ رہا تھا ،پرندے گھونسلوں کی طرف اڑ رہے تھے، گاؤں کے لوگ اپنے گھروں کی طرف لوٹ رہے تھے ۔

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی ، ڈھلتا سورج ہر روز اداس لگتا تھا ، ہر شام ہجرت کا منظر پیش کرتا تھی ،شام ہوتے ہی انسان اور پرندے اپنے اپنے گھروں کی طرف لوٹنا شروع کر دیتے تھے ۔ شام کا وقت ایسا وقت ہوتا ہے ،جب سورج پورے دن عروج پر رہنے کے بعد زوال کی طرف بڑھتا ہے ،پورے دن کی مصروف زندگی میں جیسے ٹھہراؤ سا آ جاتا ہے ، رات کی تاریکی اپنے پر پھیلانے لگتی ہے ،یہ تاریکی بہت سے لوگوں کو سکون عطا کرتی ہے وہی بہت سے لوگوں کا سکون چھین بھی لیتی ہے ۔یہ شام، آ ج رات کی تاریکی بھی میرا سکون چھیننے والی تھی ۔

جیسے ہی میں پاؤں جوتوں سے آ زاد کرتی ،بیٹھنے لگی تھی ، شازیہ عرف شازی جو میری خادمہ کی بیٹی تھی، میرے قدموں میں آ کر بیٹھ گئی:

بی بی جی میرے ابا کہہ رہے ہیں، پانچ جماعتیں پڑھ لی ہیں ،تم نے یہ بہت ہیں آ گے نہیں پڑھنا تم نے ،ہم غریب لوگ ہیں ، یہ پڑھائی وڑھائی تو امیروں کے شوق ہوتے ہیں ۔"

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Khawabaon ki parchaiyan afsana by Dua Sarfraz Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment