Mehrban by Beenish Arslan (Current Episode 1) Download pdf

(Current Episode 1)

Mehrban by Beenish Arslan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Beenish Arslan is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Mehrban by Beenish Arslan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Beenish Arslan All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"میں تمہاری صورت بھی نہیں دیکھنا چاہوں گا۔ آج سے میری صرف دو اولادیں ہیں۔ مائرہ رحمت شاہ پیدا ہوتے ہی مر گئی۔" یہ کہتے ہوئے ایک پل کے لیے ان کی آواز لڑکھڑائی مگر وہ رکے نہیں۔

 

مائرہ دل برداشتہ ہوتی دو قدم پیچھے لے گئی۔ ماں باپ کس حد تک اولاد کا دل دکھا سکتے ہیں، آج وہ محسوس کر رہی تھی۔ دل ڈوب ڈوب کر ابھر رہا تھا، ٹانگوں سے جان نکل رہی تھی مگر وہ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی تھی۔

 

"بابا! میں اسے سمجھاؤں گی، وہ مان جائے گی۔" سفید کلف لگے سوٹ میں موجود با رعب سردار رحمت شاہ نے اس کی طرف اپنی کالی گہری آنکھوں سے دیکھا۔ ہاتھ کمر پر باندھے وہ تند کھڑے تھے، چہرہ واپس اٹھائے سامنے دیکھا، ان کی پشت پر ان کی چھوٹی باغی اولاد کھڑی تھی۔

 

"اس کو روانہ کرو! ورنہ اس کا فیصلہ اگر میں جیرگے (Jirga) میں لے کر گیا تو اس کو اور اس کی ناپاک اولاد کو گاؤں والے پتھر مار مار کر ختم کر دیں گے۔"

"اگر کوئی اس کے پیچھے گیا تو وہ بھی جا سکتا ہے اس حویلی سے!"

 

میرو مسکرائی۔ "آپ کو رشتوں سے زیادہ ان اینٹوں سے پیار ہے، آپ کی وجہ سے ماں۔۔۔"

 

سائرہ نے میرو کے منہ پر تھپڑ دے مارا، اس کے ادھورے الفاظ وہیں تھم گئے۔ "آج اس حویلی سے تلخیاں، نفرتیں، بدگمانی اور اب یہ یاد بھی لے کر جا رہی ہوں جس بہن نے سینے سے لگا کر رکھا، آج وہی جاتے جاتے یہ انعام بھی دے گئی۔" میرو کی آواز کپکپا رہی تھی۔

 

سائرہ اس کی طرف بڑھی تو میرو نے ہاتھ سے روک دیا۔ "نکل جاؤ اس گناہ کی پوٹلی کے ساتھ! دوبارہ اگر اس گاؤں میں نظر آئی تو زندہ درگور کر دی جاؤ گی۔""بابا!" اس کے نم دیدہ اور غم میں ڈوبے لہجے نے ایک پل کے لیے تڑپا دیا۔ ان کا دل چاہا کہ پلٹیں اور اس باغی اولاد کو سینے سے لگا لیں جو کبھی ان کی لاڈلی گڑیا ہوا کرتی تھی۔

 

"مجھے جو کہنا ہے کہہ لیں، میری اولاد کو نہیں۔ اگر یہ گناہ ہے تو میں بھی گناہ ہی ہوں، آپی اور بھائی سب ناجائز ہیں!"

 

"مائرہ!" سائرہ اسے روک رہی تھی۔ ایسی باتیں کرتی وہ مزید اپنے اور ان کے رشتے میں زہر گھول رہی تھی۔

 "اس سے پہلے کہ میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے سزا دوں، دفع ہو جاؤ یہاں سے۔۔۔" سائرہ آنسو بہاتی اسے جانے کا کہہ رہی تھی۔ نا جانے کیسے آج سردار نے اس پر رحم کھا لیا تھا۔ "جاؤ، چلی جاؤ گڑیا، میں ہاتھ جوڑتی ہوں۔"

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Mehrban by Beenish Arslan Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment