Ashna Chehre by Haya Chaudhary complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Haya Chaudhary is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ashna Chehre by Haya Chaudhary complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Haya Chaudhary All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
“پتا نہیں، میں خود بھی نہیں جانتا کیا ہوا ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ماں؟”
“کوئی ہمیں نہیں ملتا، کسی کو ہم نہیں ملتے۔”
“جب کوئی نعمت ہمیں خُدا دے رہا ہو اور ہم اُس سے دور بھاگیں، ایسے ہی بے سکونی ہونے لگتی ہے۔”
“میں جانتا ہوں آپ مجھ سے کیا کہنا چاہ رہی ہیں، مگر یہ میرے اختیار میں نہیں ہے۔ رامین کو بھولنا میرے بس میں نہیں ہے۔ کیسے زندگی میں کسی اور کو لے آؤں؟ میں ناانصافی نہیں کرنا چاہتا اُس کے ساتھ۔”
“وہ خوش ہے حسن کے ساتھ عُمر، تمہاری زندگی پڑی ہے۔ کیا ایسے ہی رہو گے؟”
“ابھی کچھ سال میرا شادی کا ارادہ نہیں ہے، آگے کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔”
“فیری کو اتنی سزا نہ دو عُمر، اُس نے تم سے محبت کی ہے۔”
عُمر اُٹھ کے بیٹھا تھا۔
زرینہ جابر نے آج پہلی بار فیری کی بات کی تھی، ورنہ ڈیڑھ سال پہلے فیری کے کہنے پر بھی زرینہ جابر نے اُس سے کوئی بات نہیں کی تھی۔
“یہ فیری نہیں، تمہاری ماں تم سے کہہ رہی ہے۔”
“میں کبھی ایسا نہیں کر سکتا، مجھے معاف کر دیں۔ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ آپ کو انکار کروں۔ مگر میں جی نہیں پاؤں گا اگر اُس کو اپنالیا۔”
عُمر کہہ کر کھڑا ہو گیا تھا۔
دروازے
تک پہنچ کر ایک پل کو رُکا تھا۔ “اُسے کہیں آگے بڑھ جائے ، میرے انتظار میں نہ رہے۔”
“تم مجھ سے زیادہ نوران کو ٹائم دینے لگی ہو، شوہر سے زیادہ بیٹے سے محبت ہو گئی ہے؟” حارم اس کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیے بولا تھا۔
“بالکل نہیں، آپ سے زیادہ مجھے کسی سے محبت نہیں ہے، کسی سے بھی نہیں۔ مگر ابھی نوران کو کیئر کی ضرورت ہے۔ وہ ہمارا بیٹا ہے حارم، میں اُس سے بھی بہت محبت کرتی ہوں۔”
“اووو، تو آپ جیلس ہو رہے ہیں؟”
“ہاں، ہو رہا ہوں۔” حارم اب اس کے بالوں کو سونگھ رہا تھا۔
“مجھے ایک بات کرنی ہے آپ سے۔”
“کرو۔”
“حارم، ڈیڈ سے کتنا ناراض رہیں گے؟ اب بس کریں نا۔ وہ کتنی محبت کرتے ہیں آپ سے، اُن کو آپ کی ضرورت ہے ۔ ہم نے اُن کے ساتھ سب سے زیادہ وقت گزارا ہے۔ آپ کی بے رُخی وہ برداشت نہیں کر پا رہے۔”
“سِتارہ، میں اُس بارے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔”
“حارم، مجھے اچھا نہیں لگتا جب وہ بس خاموشی سے آپ کی طرف دیکھتے ہیں۔”
“سِتارہ،
میں ک اُن سے ناراض نہیں ہوں۔ بس مجھے اِس بات کا غصہ ہے، میری ماں نے بغیر کسی غلطی
کے کیسی زندگی گزار دی۔ ہم سب یہاں ایک ساتھ ہیں، وہ وہاں اکیلی ہیں۔ نہ کوئی خوشی
اپنی اولاد کے ساتھ دیکھی، نہ کبھی جب دل چاہے ہمارے پاس آ سکتی ہیں۔ نوران کے پیدا
ہونے پر وہ صرف تین دن کے لیے آئیں اور واپس چلی گئیں۔ وہ میری ماں ہیں، میں بہت محبت
کرتا ہوں اُن سے۔”
Click the link below to download this novel in pdf.
Ashna Chehre by Haya Chaudhary Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment