Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Complete novel


Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Mehwish Amman is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Mehwish Amman All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"ارے بھائی سینڈ ویج ہے یا سوہن حلوہ." آدمی نے چیخ کر ڈھابے والے سے کہا۔

"آدھا تو کھا لیا اب کیا فائدہ کہنے کا." سامنے بیٹھا شلوار قمیض میں ملبوس  لڑکا مجبوراً بول پڑا جو نہ جانے کب کی اس آدمی کی باتیں سنے جا رہا۔تھا ۔

"ارے پہلے تو میں نے کیا بہت صبر پھر میرے صبر کا پھل ہو گیا کڑوا. ارے لڑکے تمہیں ان کراچی والوں کا نہیں پتہ ان کے برگر میں مری ہوئی چھپکلی نکل ائے تو قصور ان کا نہیں چھپکلی کا ہوتا ہے کیونکہ وہ خود کشی کرنے ان کے برگر میں آئی ہوتی ہے" آدمی کی بات سن کر لڑکے کا زوردار قہقہہ نکلا۔

"بڑے کوئی معصوم اور پیارے لڑکے ہو کراچی میں ایسے خوبصورت لڑکے صرف سرجری کے بعد ہی پائے جاتے ہیں کیا نام ہے تمہارا اور کہاں سے آئے ہو.۔؟ "

" *حدید الرحمٰن* نام ہے میرا پشاور سے تعلق ہے." حدید نے ہاتھ جھاڑتے ہوئے کہا۔

"ارے بھائی کہاں جا رہے ہو ابھی تو تعارف ہوا ہے کچھ اور باتیں شاتے کر لیتے ہیں کیا جاتا ہے۔ باتوں کے پیسے تھوڑی لگتے ہیں بیٹھ جاؤ نا بیٹھ جاؤ." حدید چاہتے نہ چاہتے تھوڑی دیر کے لیے بیٹھ گیا۔

"اور بتاؤ کس ارادے سے آئے ہو کراچی لڑکی وڑکی کا چکر تو نہیں ہے." اس کی بات سن کر حدید حقا پکا اس کو دیکھنے لگا۔

"کیوں پشاور میں لڑکیاں نہیں ہیں کیا جو میں کراچی لڑکیاں ڈھونڈنے آؤں گا." حدید کی تیوری چڑھ گئی اور وہ چلتا بنا۔ آدمی اس کے پیچھے دوڑا۔

"ارے بھائی ارے بھائی ایسا کیا کہہ دیا میں نے جو تم اتنے غصے سے چلے گئے ہو ایسے ہی پوچھ رہا تھا جوان شوا ن خوش شکل لڑکے ہو میں نے سوچا کوئی لڑکی وڑکی۔۔" حدید نے ایک دفعہ پھر پلٹ کر اسے غصے سے دیکھا۔۔۔ جس سے اس آدمی کی بات وہیں کی وہیں رہ گئی۔

"ارے یار اچھا اچھا چھوڑو چھوڑو یہ باتیں چھوڑو تم نے تو میرا نام ہی نہیں پوچھا غریب کو رفیق کہتے ہیں. " وہ آدمی جس کا نام رفیق تھا دوڑتے دوڑتے حدید تک پہنچ گیا۔

"آپ میرے پیچھے نہ آئیں میری ٹرین نکل جائے گی میں ٹرین کی طرف جا رہا ہوں." حدید کو اب عجیب قسم کی اکتاہٹ ہو رہی تھی اس سے.

"ارے ٹرین پہ کیوں جا رہے ہو میرے ساتھ چلو جہاں جانا ہے۔ ٹرین پہنچنے سے پہلے ہی ہم وہاں پر پہنچ جائیں گے۔ ہو سکتا ہے راستے میں خوب رو حسینہ بھی مل جائے." اس کی بیوقوفانہ باتیں سن کر حدید کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں اس نے زندگی میں بہت عجیب آدمی دیکھے تھے لیکن یہ ان سب میں ٹاپ پہ تھا۔۔ حدید نے اسے کوئی جواب نہیں دیا اور تیزی سے اپنے قدم اسٹیشن کی طرف بڑھائے۔

"ارے حدید بھائی اپنی پسند تو بتاتے جاؤ اگر کوئی آپ کو پسند نہیں ہے تو شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کی پسند کی کوئی لڑکی میرے سامنے آ جائے کیسی لڑکی چاہیے آپ کو اوہ ہ ہ  حدید بھائی بتاتے جاؤ مل گئی تو کیسے بتاؤں گا۔ نمبر تو دیا نہیں حدید بھائی.." حدید دوڑنے والی رفتار میں چل رہا تھا اور وہ پیچھے سے زور زور سے آوازیں دے رہا تھا جو حدید کے کانوں سے ٹکرا رہی تھی جو حدید کے غصے میں اضافہ کر رہی تھی صرف بس۔۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman

Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment