Artist afsana by Maria Anmol Rai
Short Scens
مجھے نیند کی دوا مت دینا ۔
زہر لگتی ہیں مجھے
یہ گولیاں اور انجکشن
جن کی وجہ سے مجھے
غنودگی ہوتی ہے اور میں سارا دن بستر پر کسی لاش کی طرح پڑا رہتا ہوں ۔۔
اپنی بات کہہ کر
سر دوبارہ جھکا لیا
ڈاکٹر کو یہ سن کر
جھٹکا لگا ۔۔
اس کے پڑھے لکھے
اور مہذب والدین ایسے اسکا علاج کروا رہے تھے ۔
اسے سن کر افسوس
ہوا ۔
اور شدید دکھ بھی
۔
میرے 7سالہ کیریئر
میں۔ میں نے کبھی کسی کا ایسے علاج نہیں کیا ۔اور نہ ہی کبھی کسی کو سلیپنگ پلز دی
ہیں ۔
اسنے حیرت سے سر
اٹھایا ۔
آنکھوں میں الجھن
تھی ۔
کہ اگر نیند کی دوا نہیں دے گا تو پھر یہ ڈاکٹر میرا علاج کیسے
کرے گا ۔؟۔
اور ڈاکٹر نے اسکی
آنکھوں میں لکھی وہ الجھن پڑھ لی ۔
مجھے ڈاکٹر نہیں
اپنا دوسرا روپ (جو کہ سچ تھا ) اپنا دوست سمجھو۔
اب بتاؤ کیا چیز تمہیں مینٹل سٹریس دے رہی ہے ؟
کس چیز نے تمہیں
اتنی سی عمر میں اس حال میں پہنچا دیا ؟
Click the link below to download this novel in pdf.
Artist afsana by Maria Anmol Rai Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment