Dhoop chaon afsana by Rashna Aziz
Short Scens
وجدان
کی نظریں دور کونے میں بیٹھے اپنے بوڑھے استاد پر پڑیں جو خاموشی سے اس تماشے کو دیکھ
رہے تھے۔ وہ ان کے پاس گیا اور جھک کر سلام کیا۔
"سر
آج میں بہت خوش ہوں۔ دیکھیں کتنے لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں۔"
استاد
نے ایک گہری سانس لی اور اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے کہا
"بیٹا،
یہ تم سے نہیں تمہارے اس عہدے اور کرسی سے محبت کرتے ہیں جس پر تم آج بیٹھے ہو۔"
وجدان
کو یہ بات بری لگی۔ اس نے مڑ کر اپنے قریبی دوست کی طرف اشارہ کیا جو سٹیج پر اس کی
تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا۔ سر وہ دیکھیں وہ تو میرا بچپن کا دوست ہے۔
استاد
صاحب مسکرائے اور بولے "وقت کا انتظار کرو حقیقت خود بول پڑے گی۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Dhoop chaon afsana by Rashna Aziz Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment