Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid (Current Episode 1) download pdf

(Current Episode 1)

Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid complete novel. An Islamic-inspired psychological thriller exploring mystery, crime, action, and deep emotional conflicts. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Mahnoor Shahid is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Mahnoor Shahid All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"تمہارا کیا خیال ہے آج کا ٹیسٹ آسان ہوگا یا مشکل ؟" مسفیرا نے فلیمنگ ہارٹ چٹوز کا آخری پیکٹ کھولتے ہوئے اس سے پوچھا ۔

"تمہیں کیا لگتا ہے ؟" اور عنادل نے اپنے ہاتھ میں موجود نوٹس کے صفوں کو پلٹتے ہوئے کہا ۔

"مجھے  تو یہی لگتا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اج کا ٹیسٹ بھی بہت مشکل ہوگا۔" مسفیرا نے چیٹوز کا ایک پیس منہ میں ڈالتے ہوئے جواب دیا۔

" تو پھر جب تم جانتی ہو کہ اج کا ٹیسٹ بھی مشکل ہوگا تو تمہیں چاہیے کہ تم ان چیزوں پر فوکس کرنے کی بجائے اپنے ٹیسٹ کی تیاری پر فوکس کرو ۔" عنا دل نے اس کے ہاتھ میں موجود چیٹوز کے پانچویں پیکٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ۔

"تمہیں پتہ تو ہے کہ مجھے میتھ جیسے بورنگ سبجیکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور ویسے بھی میں جتنی بھی کوشش کر لوں میں اس سبجیکٹ میں کبھی اچھے مارکس گین نہیں کر سکتی ۔" مسفیرا نے چیٹوز کا ایک اور پیس منہ میں ڈالتے ہوئے جواب دیا۔

"تمہارے اچھے مارکس اس لیے نہیں اتے کیونکہ تم اچھے مارکس لینے کی کوشش ہی نہیں کرتی !" عنا دل نے اپنے پینسل باکس کو ٹٹولتے ہوئے کہا ۔

وہ دونوں اس وقت لائبریری سے کچھ دور کوریڈور میں ماربل کے فرش پر دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھی تھیں ۔ بریک ہونے کی وجہ سے باہر گراؤنڈ میں بہت شور تھا ۔ لیکن کوریڈور کے اس حصے میں جہاں لائبریری موجود تھی وہاں پر شور کی آواز باہر گراؤنڈ کی نسبت بہت کم محسوس ہو رہی تھی ۔

"اور تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں اچھے مارکس لینے کی کوشش نہیں کرتی ہوں ؟" مسفیرا کا پورا دھیان اس وقت عنا دل پر تھا،جو اب اپنے پینسل باکس میں سے ایک بال پوائنٹ نکال رہی تھی ۔

"مجھے ایسا اس لیے لگتا ہے کیوں کہ میتھ کے علاوہ تم ہر سبجیکٹ پر فوکس کرتی ہو اور سوائے میتھ کے تم ہر سبجیکٹ میں اچھے مارکس لیتی ہو "۔ عنا دل نے ایک بار پھر اپنے نوٹس پر جھکتے ہوئے جواب دیا ۔

"ہممم ۔۔۔تم ٹھیک کہہ رہی ہو لیکن عنا دل تمہیں پتہ تو ہے میتھ کرنے کے لیے بہت دماغ یوز کرنا پڑتا ہے اور اس وجہ سے ہماری باڈی کی بہت انرجی بھی ویسٹ ہوتی ہے اور اگر میں اپنی ساری انرجی ان سائن ،کوز، ٹین کے نہایت ہی فضول قسم کے سوالوں پر ویسٹ کر دوں گی تو میں اپنے باقی کام کیسے کر سکوں گی ؟ مسفیرا نے اپنے ہاتھ میں موجود چیٹوز   کے پیکٹ سے عنادل کے نوٹس پر موجود  سائن، کوز، ٹین کے فارمولاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔"

مسفیرا کی بات پر عنادل نے اپنا جھکا سر اوپر اٹھایا اور اپنی گردن کو نفی میں ہلایا ۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Aseeran e qafas by Mahnoor Shahid Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment