Adam aur Iblees by Jazim Hateem (Current Episode 1) download pdf



Adam aur Iblees by Jazim Hateem complete novel. The novel is mystery , romance , psychological thriller

Adam aur Iblees by Jazim Hateem complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Jazim Hateem All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

“ سر ! یہ پولیس کیس ہے  آپ اپنی رپورٹ درج کروا دیں “۔

“ اچھا!! “  زائینہ کے لیے ایک پل کو سانس لینا مشکل ہوا تھا کہ کیا وہ اُس کا نام لے گا باقی سب مردوں کی طرح ۔

“ تین افراد نے چوری کے مقصد سے میرا راستہ روکا مزاحمت کرنے پر انہوں نے مجھے مارا اور فرار ہو گئے “۔

“ اور بی بی وہاں کیا کر رہی تھیں “۔

“ میرے کرہانے کی آواز سن کر میری مدد کرنے کے لیے آئی تھی “ زائینا کو روحان اس وقت واقعی ایک مرد لگا تھا جو شاید اپنی طرح کا پہلا تھا کیونکہ اس کی زندگی میں جتنے بھی مرد آئے تھے اس کے باپ اس کے ماموں چچا وغیرہ وہ سب یا تو بزل تھے یا بے دل پر اُسے روحان الگ لگا تھا  جو دل بھی رکھتا تھا اور ہمت بھی۔

“ شکریا! “ اس نے پولیس والے کے جانے کے بعد بولا ۔

“ اس کی ضرورت نہیں ، ویسے آپ نے پوچھا نہیں کہ میں آپ کا نام کیسے جانتا ہوں ؟ “

“ کیسے؟ “ اس نے پہلی دفعہ نوٹ کی تھی کہ روحان اتنی دیر سے اُسے اُس کا نام لے کر پکا رہا تھا۔

“ ہم آپ سے ریسٹورنٹ کے پارکنگ ایریا میں لڑے تھے  جہاں آپ کی دوست میرے دوست سے لڑ ہی تھیں”۔

“ آپ وہ ہیں جو اپنے دوست کو چُپ کروا رہے تھے “ اسے حیرت ہوئی تھی ۔

“ جی ویسے میرا نام روحان ہے “۔

“ روحان آئی ایم سوری دونوں چیزوں کے لیے وہ ملکہ کو آج ہی ڈرائیونگ لائسنس ملا ہے اس نے پیسے دے کر بنوایا ہے اور اسے گاڑی بھی چلانے نہیں آتی مگر اسے یہ بات کون سمجھائے مجھے پتہ ہے کہ ہماری غلطی ہے “ ابھی وہ کچھ اور بولتی کہ اتنے میں روحان بولا

“ اچھا خیر ہے اور اس میں سوری کرنے والی کیا بات ہے ہو جاتا ہے کبھی کبھی “ آج وہ اسے حیران کر رہا تھا زائینا نے اپنے نانا کے بعد آج یہ پہلا مرد دیکھا تھا جو واقعی مرد کھلانے کے قابل تھا ۔

“ آپ کو گھر چھوڑ دوں کافی دیر ہو گئی ہے “ ۔

“ جی مجھے بھی آپ کی ٹینشن میں یاد نہیں رہا “ اس کی بات سن کر روحان کے دل میں پھر سے لڈو پھوٹے تھے اگر مومن ادھر ہوتا تو وہ روحان کے شادی اور اس کے دو چار بچے بھی امیجن کر لیتا ۔

“ اچھا میں بل پے کر دوں تب تک آپ باہر گاڑی میں ویٹ کریں “ زائینا نے  اس سے گاڑی کی چابی لی اور باہر کی طرف مُڑی تب ہی وہ ایک وجیحہ مرد سے ٹکرائی تھی جس کی عمر پچاس سے پچپن کے درمیان ہوگی ۔

“ بابا!! “  زائینا کے لب اس شخص کو دیکھ کر بے اختیار ہلے تھے وہ  زیاد شاہ تھے اس نے آج پندرہ سال بعد ان کو دیکھا تھا شکل ویسے ہی تھی مگر عمر کی وجہ سے چہرے پر چند جُھریاں پڑ گئی تھیں اور بال قلموں سے سفید ہو گئے تھے جو ان کی شخصیت کو مزید وجیحہ بناتے تھے ۔

“ جی ! “ زیاد شاہ زائینا کی طرف مُڑے تھے ۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Adam aur Iblees by Jazim Hateem Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment