Badgumani afsana by Anisa Amir
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Badgumani afsana by Anisa Amir
complete in pdf.
Short Scens
"میں
جا رہا ہوں، شاید ہمیشہ کے لیے۔ تم نے مجھ پر یقین نہیں کیا، مگر میں چاہتا ہوں تم
خوش رہو۔"
ثناء
نے پیغام دیکھا اور دل جیسے رک سا گیا۔وہ چیخنا چاہتی تھی، مگر الفاظ کہیں کھو گئے
تھے۔وہ بھاگی، احمد کے گھر پہنچی، مگر دروازہ بند تھا۔ پڑوسی نے بتایا،
"بیٹا
احمد تو ایک ہفتہ پہلے ہی ملک سے چلا گیا۔ اس کی ماں اسپتال میں تھی، اسی وجہ سے وہ
بہت پریشان تھا۔"
ثناء کے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔جس مصروفیت کو وہ بے وفائی سمجھ رہی تھی،
وہ دراصل بیٹے کی ذمہ داری تھی۔جس خاموشی کو وہ جھوٹ کہہ رہی تھی، وہ دراصل دکھ کا
بوجھ تھی۔بدگمانی نے محبت کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Badgumani afsana by Anisa Amir Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment