Khawahir o baraadar by Iqra Nasir Complete novel download pdf


Khawahir o baraadar by Iqra Nasir complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Nisha Nizamani is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Khawahir o baraadar by Iqra Nasir complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Nisha Nizamani All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"پاپا! آپ کس سے سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں؟"

"ماما سے!" اس نے بغیر سوچے جواب دیا۔

"کیوں؟ ہم سے نہیں کرتے؟" مائرہ نے شکایتی نظروں سے اسے دیکھا۔

"کرتا ہوں مگر ماما سے تھوڑا زیادہ کرتا ہوں۔"

"یہ صحیح بات نہیں ہے۔ ماما سے بھی جب پوچھو تو وہ بھی یہی کہتی ہیں!" مائرہ نے کے لہجے احتجاج بڑھ گیا تھا۔

"کیا کہتی ہیں؟" اب کی بار وہ چونکا تھا۔

"یہی کہ سب سے زیادہ پیار وہ آپ سے کرتی ہیں۔

*********

"میری بیوی کہاں ہے آریان؟" زید نے چبا چبا کر پوچھا تھا۔

"اب رات کے اس وقت وہ کہیں اور تو ہو نہیں سکتی۔ ظاہر سی بات ہے میرے پاس ہوگی۔ میں کسی عورت کو رات میں بے سہارا نہیں چھوڑتا۔"

"اپنی بکواس بند رکھو!" اس بار زید دھاڑا تھا لیکن آریان کوئی اثر نہیں لے رہا تھا۔

"ویسے تمہیں رات کے گیارہ بجے جب پتہ چل ہی گیا تھا تمہاری بیوی غائب ہے، تو سیدھا مجھے ہی کال کرتے۔ بلاوجہ پہلے ٹیوشن سینٹر، ہاسٹل اور جائی یانہ کی دوسری دوستوں کے پاس گئے۔ مجھ سے اگر سیدھا پوچھتے تو میں تھوڑی نہ جھوٹ بولتا، ابھی کی طرح صاف صاف اعتراف کرتا۔ جائی یانہ ویسے بھی میرے بس ایک ہاتھ کی دوری پر لیٹی تھی۔ تم کہتے تو اسے جگا کر تم سے بات کروا دیتا۔"

"آریان!" زید کا بس نہیں چل رہا تھا۔

"یار! آریان آریان بلانے سے تو سب کچھ نہیں ہوگا۔ بیوی تو تمہاری ہی ہے، اگر ایک رات کے لیے میرے پاس ہے بھی تو کونسا کچھ ہو۔۔"

"میں تمہارے گھر آ کر تمہیں بتاتا ہوں غلیظ انسان!" زید نے اس کی بات کاٹی۔ پھر اس نے کال کاٹنی چاہی مگر آریان کی آواز اسپیکر پر ابھری۔

"میرے گھر آنے کی بھول نہ کرنا ورنہ تمہاری بیوی تمہیں ملے گی تو سہی مگر مردہ حالت میں۔۔۔" اس بار آریان کا لہجہ بے لچک تھا۔

زید کا ہاتھ پریشانی سے ماتھے پر گیا۔

"دیکھو آریان! میری بیوی سے تمہارا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اسے آزاد کر دو۔ جو بھی بات کرنی ہے، مجھ سے کرو۔"

آریان نے زید کی بات کا جواب دینا پسند نہیں کیا۔

"مجھے نیند آ رہی ہے زید! کل دوپہر دو بجے تمہیں ایڈریس بھیجوں گا وہاں پر پہنچ جانا اور ہاں پولیس کو ان سب میں مت گھسانا۔ میرا تو کچھ نہیں جائے گا لیکن ایک رات تھانے میں تم خود بند ہوگے۔"

"لیکن!" زید نے کچھ بولنا چاہا۔

"دو بجے ایڈریس ملتے ہی پہنچ جانا۔ گڈ بائے۔"

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Khawahir o baraadar by Iqra Nasir Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment