Kachy dhagy afsana by Rushna Akhter
Short Scens
"ثروت!
چائے نہیں بنی ابھی تک؟" کمرے سے صابر کی بھاری اور تلخ آواز ابھری۔
ثروت
نے جلدی سے ماچس جلائی۔ پتی کا آخری چمچ پتیلی میں ڈالتے ہوئے اس کے ہاتھ کانپ رہے
تھے۔ وہ چائے کا کپ لے کر کمرے میں گئی تو صابر بستر پر دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھا تھا
اس کی آنکھیں چھت کے پنکھے کو تک رہی تھیں جیسے وہاں اپنی تقدیر کا لکھا پڑھنے کی کوشش
کر رہا ہو۔
"صابر۔۔۔
وہ، دکان والے کے پچھلے مہینے کے پیسے بھی دینے ہیں اور راشد نے کہا ہے کہ اگر اس بار
فیس جمع نہ ہوئی تو وہ اسکول نہیں جا سکے گا،" ثروت نے بہت دھیمے لہجے میں لفظوں
کو تول تول کر کہا تاکہ صابر کی انا کو چوٹ نہ پہنچے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Kachy dhagy afsana by Rushna Akhter Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment