Lalach buri bala hai afsana by Gul Gandapur
Short Scens
ایک
بار غلطی ہو جائے تو وہ نادانی اور کم عقلی ہوتی ہے لیکن بار بار ایک ہی غلطی کو دہرانا
گناہ بن جاتا ہے، میں نے منع بھی کیا تھا سمجھایا بھی تھا۔لیکن آپ نہیں سمجھ رہی تھی
یا پھر یوں کہنا درست ہوگا کہ آپ سمجھنا ہی نہیں چاہتی تھی۔ہمیشہ یاد رکھو کہ بغیر
محنت اور ہنر کے آپ کو کبھی نفع نہیں ملے گا۔
لیکن
زینب میں نے تو اتنی محنت کی تھی۔ ہفتہ پریشان رہنے کے بعد اقراء نے دوبارہ زینب سے
رابطہ کیا اور ساری پریشانی اُس کے سامنے رکھ دی۔اقراء باہر صحن میں پڑی چارپائی پر
بیٹھی زینب سے فون کال پر بات کر رہی تھی۔
بتاؤ
مجھے ذرا کونسی محنت کی تھی...؟اقراء سوچ میں پڑ گئی تھی۔پانچ دن اسائمنٹ لکھنا اور
پانچ لڑکیوں کو شامل کرنا کوئی محنت نہیں ہے,
میری
عزیز سہیلی محنت وہ ہوتی ہے جو دن رات کام کریں آپ۔ جیسے آپ کے والدین کر رہے ہیں۔زینب
بہت نرم مزاج کی مالک تھی۔وہ بہت نرم و تحمل سے بات سمجھاتی تھی۔لیکن اقراء ایسی دوست
سے بھی خوش نہیں ہوتی تھی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Lalach buri bala hai afsana by Gul Gandapur
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment