Khoon e dil by AbdulAhad Butt complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Khoon e dil by AbdulAhad Butt complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
AbdulAhad Butt All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
”
لو اب میں نے تمہاری بات کا جواب دے دیا ہے اب تم مجھے میری بات کا جواب دو ! تم اس
دن میرے افس میں کیا تلاش کر رہی تھی اور اج تم اس ریسٹورنٹ پر کیوں تھی ؟
تم
نے کیوں ان سے سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈیمانڈ کی ؟ “
اس
نے پہلے مریم کی سوال کا جواب دیا اور اب اس سے اپنے سوال کا جواب نظریں جھکا گئی کیونکہ
حقیقت تو وہ جانتا تھا لیکن بس اس کے منہ سے سننا باقی رہ گیا تھا۔۔
سڑک
کے ارد گرد درخت تھے ، وہ شخص جسے سلیمان نے یہ کام سونپا تھا وہ کافی چلای سے
ان
کے عین سامنے والے درخت کے سامنے آ کر کھڑا ہو چکا تھا اور اس نے اپنا ٹارگٹ بھی سیٹ
کر لیا تھا۔۔
!
مریم کی اس کی جانب پشت تھی جب کہ مراہم نے جیسے ہی اس سے سوال کرتے ہوئے اپنی نظریں
اٹھائی تو اس شخص کو پا کر چہرے پر حیرانگی پھیلی۔۔
مراہم
نے جیسے ہی اس شخص کو دیکھا تو اس شخص نے بغیر دیر کیے بندوق سے گولی چلا دی اور اسی
لمحے مراہم نے ایک لمحے سے بھی پہلے مریم کو اپنے سامنے سے ہٹایا اور
وہ
گولی سیدھا اس کے دل کو چیر گئی۔۔۔ اس کی سفید شرٹ سے بہتا ہوا خون کہ زمین پر بھی گرا
اور اس کی شرٹ بھی خون سے لت پت ہو گئی۔۔
”
مراہم ! “
مریم
جو گاڑی کے بونٹ سے لگی ہوئی تھی اس نے حیران کن اور پریشان کن نظروں سے
مراہم
کی طرف دیکھا ، اس لمحے کے لیے تو وہ سمجھ ہی نہیں سکی تھی کہ آخر ماجرہ پیش کیا ایا
ہے ؟
”
مراہم ! “
مریم
جو گاڑی کے بونٹ سے لگی ہوئی تھی اس نے حیران کن اور پریشان کن نظروں سے مراہم کی طرف
دیکھا
، اس لمحے کے لیے تو وہ سمجھ ہی نہیں سکی تھی کہ آخر ماجرہ پیش کیا ایا ہے ؟ مراہم
جیسے ہی زمین پر گرا تو اس نے مڑتے ہوئے
دوسری
طرف دیکھا جہاں سے اس کے سینے میں گولی لگی تھی۔۔۔ چہرے پر بے یقینی کے تاثرات لیے
ہوئے اس نے مراہم کی طرف دیکھا۔۔۔
مراہم
کے سینے سے بہتے ہوئے خون میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔۔۔
”
تم تم ٹھیک ہو ؟ تم فکر مت کرو میں کچھ کرتی ہوں”
اس
کی سانسیں اکھڑ رہی تھی جب ہی مریم زمین پر بیٹھتے ہوئے اپنے دوپٹے کو لیے اس کےسینے
پر رکھتی ہوئی اس کے خون کو روکنے کی کوشش کرنے لگی۔۔ وہ کانپتے ہوئے
ہاتھوں
کے ساتھ اس کے جسم کے ارد گرد اپنے دوپٹے کو باندھتے ہوئے آہستگی سے
اس
سے بولی۔۔
مراہم جس کی آنکھیں بند ہو رہی تھیں ، اس کی نظروں
کے سامنے صرف اور صرف مریم کا چہرہ تھا اور اس کے چہرے پر پھیلی ہوئی فکر !!
Click the link below to download this novel in pdf.
Khoon e dil by AbdulAhad Butt Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment