Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob Complete novel


Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Aroosa Mehboob is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Aroosa Mehboob All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"  بیلا پانی گرم کیا ہے ٹھنڈے پانی سے وضو نہیں کرنا۔" وہ سر کو ہلاتی صحن کے ایک کونے پر بنے باتھ روم میں گھس گئ۔باتھ روم سے نکلتے ہی اس نے گرم پانی سے وضو کیا اور کمرے میں آ کر جاۓ نماز بچھائی اور نماز کی نیت باندھ لی۔

⚫⚫⚫⚫⚫

کراچی میں صبح کا سورج پوری آب وتاب سے چمک رہا تھا۔ سردی ہونے کے باعث ہلکی ہلکی دھوپ سکون بخش رہی تھی۔ وہ پہلی منزل سے بیسمنٹ کی سیڑھیاں اتر رہا تھا ۔ اس کا رخ چیف الیاس کے کمرے کی جانب تھا۔ وہ راہداری سے گزرتے ہر گارڈ کو سلام کا جواب دے رہا تھا۔ آفس کے باہر کھڑے ہو کر اس نے دروازہ بجایا اور اجازت ملنے پر اندر داخل ہوا۔ چیف الیاس سامنے اپنی کرسی پر بیٹھے تھے۔ان کے سامنے فائلیں رکھی تھیں۔ باسم کو دیکھتے ہی ان کے چہرے پر مسکراہٹ آئ۔

آؤ بیٹھو !انھوں نے اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ وہ ان کے سا منے ایک کرسی کھینچ کر بیٹھ گیا ۔

" اس جمعہ کو بخاری ہسپتال میں سیکورٹی کے لیے میں نے تمھاری ٹیم کو منتخب کیا ہے۔انھوں نے باسم کی طرف فائل بڑھاتے ہوئے اسے بتایا۔"

آج پیر کا دن تھا مطلب ان کے پاس سیکورٹی پلان تیار کرنے کے لیے ابھی تین دن تھے۔ باسم نے سوچا۔

"بخاری ہسپتال کا نام نہ صرف اب کراچی میں بلکہ پاکستان کے اور شہروں میں بھی جانا مانا تھا۔ کراچی میں پچھلے ایک سال سے نئ برانچ کی تعمیر جاری تھی اس کے مکمل ہونے پر اس جمعہ افتتاح تھا۔ افتتاح کے لیے بخاری خاندان کے  وارث اور بخاری پالیٹکل پارٹی کے چیئرمین نے آنا تھا۔" جس کی زمہ داری چیف الیاس اپنی بیسٹ ٹیم کو دینا چاہتے تھے ۔گورنمنٹ ایجنسی ہونے کے باعث سرکاری کاموں میں ان کی ایجنسی سیکورٹی فراہم کرتی تھی۔

باسم  فائل پر نظر   ڈالتے ہوئے بولا۔

"ڈن سر! ہم کام شروع کرتے ہیں۔"ساتھ ہی اٹھ کھڑا ہوا۔  وہ جانے کے لیے اٹھا پیچھے سے چیف الیاس نے اسے روکا، وہ ان کی طرف واپس مڑا۔

"کیس کی کیا اپڈیٹ ہے باسم؟ ان کا اشارہ اس کیس کی جانب تھا جس پر وہ اور اس کے ٹیم ممبر کام کر رہے تھے۔"

سر ڈونٹ وری! ہم سچ کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جلد ہی آپ کو اپڈیٹ کریں گے۔

یہ سنتے ہی چیف الیاس اپنی کرسی سے اٹھے اور چلتے ہوۓ باسم کے سامنے آ کر کھڑے ہوۓ۔ انھوں نے اپنے دونوں ہاتھ باسم کے کندھوں پر رکھے اور بولنا شروع کیا۔

"میں جانتا ہوں تمھاری ٹیم بہت اہم کیس پر کام کر رہی ہے پر یہ کام میں اپنی بیسٹ ٹیم کو دینا چاہتا ہوں۔ "

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

*

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment