(Current Episode 1)
Shikasta wajood ki baaziyaaft by Mahak Ali complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mahak Ali is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Shikasta wajood ki baaziyaaft by Mahak Ali complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"سرمد، برگر ہم نہیں، برگر تو یہ زایان اور زاویان لگ رہے
ہیں، ذرا ان کا ہیئر اسٹائل تو دیکھو!"انس نے ہمیشہ کی طرح اپنی شرارت شروع
کر دی، جس پر زایان نے فوراً جواب دیا۔ "انس بھائی، آپ خود کو سنبھالیں، مئی کی گرمی میں یہ سارا رعب منٹوں
میں پگھل جائے گا۔"
"السلام علیکم میران بھائی! السلام علیکم انس بھائی!"
ایشال نے چہکتے ہوئے کہا۔
"وعلیکم السلام ایشال بی بی! سنا ہے تم اب بھی اتنی ہی باتیں
کرتی ہو؟" میران نے عینک ناک پر ٹکاتے ہوئے شرارت سے پوچھا، تو سمیعہ نے فوراً کا ہاتھ ہلا کر کہا۔ "دیکھاایشال
! ہم تو سمجھے تھے میران بھائی پی ایچ ڈی کر کے بہت سنجیدہ ہو گئے ہوں گے، یہ تو
اب بھی ہمارے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑنے والے ہیں۔"
پورے گھر
میں ایک جادوئی ہلچل مچی ہوئی تھی۔
"السلام علیکم!" میران نے اپنے روایتی والہانہ اور پُر
وقار انداز میں سب کو مخاطب کیا۔
"وعلیکم السلام! آ گیا میرا شیر!" علی پھوپھا جو صوفے پر
ٹیک لگائے بیٹھے تھے، میران کو دیکھتے ہی چہکے اور کھڑے ہو گئے۔ ان کے ساتھ ہی
سائرہ پھوپھو اور ان کے شوہر شجاع پھوپھا بھی محبت سے مسکراتے ہوئے آگے بڑھے۔
میران سب
سے پہلے شجاع پھوپھا اور علی پھوپھا گلے
ملا۔ شجاع پھوپھا نے میران کی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے کہا، "ماشاءاللہ میران
بیٹا! پورے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا تم نے۔"
"سب آپ لوگوں کی دعائیں ہیں پھوپھا۔" میران نے عاجزی سے
کہا۔
ابھی
میران سائرہ پھوپھو سے پیار لے ہی رہا تھا کہ علی پھوپھا نے شرارت سے میران کا
کندھا ہلایا اور صبیحہ پھوپھو کی طرف دیکھ کر اونچی آواز میں بولے، "خاقان
بھائی! بھابھی! میں تو کہتا ہوں میران کو 'ڈاکٹر' کی ڈگری ملنے کی جتنی خوشی صبیحہ
کو ہوئی ہے نا، اتنی تو شاید خود میران کو بھی نہیں ہوئی۔ گھر میں حسان اور زران
کی وہ کلاس لگائی ہے کہ بس۔۔۔ کہتی ہیں 'دیکھو میران کو! کچھ سیکھو اس سے!' اب
صبیحہ کو کون سمجھائے کہ میران میرا دوست ہے، یہ میرے نقشِ قدم پر چلتا ہے، اس لیے
اتنا لائق ہے!"
"خدا کے لیے بچوں کے سامنے تو مجھے بخش دیا کریں!" صبیحہ
پھوپھو نے صوفے پر بیٹھے بیٹھے ہی مصنوعی غصے سے علی پھوپھا کو گھورا، خود تو جوتوں کی فرمائش کر رہے تھے، اب یہاں
آتے ہی اپنی دوستی کا راگ الاپنے لگ گئے۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Epi 1 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment