Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim
Short Scens
"اممے!
تم عبادت کے بعد اتنا ٹائم کیوں بیٹھی رہی "
"ہمم!وہ
دراصل میں اپنی حفاظت کے لیے اذکار کر رہی تھی شام کے کیونکہ آج لیٹ ہو گئ کرنے میں۔۔۔عمارہ
نے اس سے الگ ہو کر کہا ۔
"مطلب
۔۔۔۔یہ ضروری ہوتے ہیں ؟"سبین نے معصومانہ سوال کیا تو عمارہ کو اس پر پیار آیا
حالانکہ وہ اس سے ڈیڑھ سال بڑی تھی ۔عمارہ نے اسے ہاتھ سے تھاما اور اس کے ساتھ صوفے
پر بیٹھی ۔۔
"میری
جان!جیسے ہم دیکھتے ہیں کہ ڈیفینس میں رہنے لوگ کیسی زندگی گزارتے ہیں ؟تم خود کو دیکھ
لو ۔۔۔fully protocoled اور high
security کے ساتھ ہوتے ہو تم کیوں ؟"اس
کے کیوں پر سبین کے چہرے پر سوالیہ سا تاثر آیا تو عمارہ مزید بولی۔
"کیونکہ
تم اپنے معاشرے کے لیے ضروری ہو ۔۔تمہارا surround
تم سے محبت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ تم برے سے محفوظ رہو اسی طرح
ہمارے پیارے اللّٰہ تعالیٰ جنہوں نے ہمیں پیدا کیا ہے ،جو the
creater ہے اور اس نے ہمیں زمین میں اپنا نائب بنایا ہے
۔۔۔۔ ۔کتنا اس نے ہمیں خاص رکھا ہے ہے ناں! بتاؤ کیا اپنی بنائ چیز سے کون محبت نہیں
کرے گا ۔۔۔۔؟؟"عمارہ نے اس کا ہاتھ تھپتھپاتے ہوئے پوچھا تو سبین بولی ۔
"Exactly
کرے گا اور اس کو دھوپ چھاؤں میں اس کے ساتھ رہے گا ۔۔"
"ہمم!تو
میں بھی یہی کہ رہی ہوں کہ اللہ جس نے ہمیں یہاں بھیجا تو وہ بھی چاہتا ہے کہ ہم کائنات
کی بری طاقتوں سے محفوظ رہیں اسی لیے اس نے
ہمیں صبح و شام کے اذکار سکھائےتاکہ ہم لوگ طاغوتی قوتوں ،انسان کے برے ارادوں سے محفوظ
رہیں اور شیطان 😈 ہمیں نقصان نہ پہنچائے
۔"عمارہ نے اسے تسلی بخش انداز میں دیکھا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment