(Current Episode 1)
Sungdil by Hoorain Mohsin complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Hoorain Mohsin is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sungdil by Hoorain Mohsin complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
“زرار
۔۔۔ ۔ کہاں تھے تم صبح سے"؟ تمہیں پتا ہے تمہارے بغیر ہمارے سارے کام ادھورے رہتے
ہیں.
“سرکار…”آواز
سنتے ہی حیدر سلطان نے رخ موڑا۔
دروازے
پر حمید احمد کھڑا تھا۔اس گھر کا پرانا، وفادار ملازم… اور زرار کا باپ۔
“سرکار،
میری بیٹی آمنہ کا آج دسویں کا پہلا پرچہ تھا۔" زرار اسے چھوڑنے گیا تھا، اس لیے
دیر ہو گئی…” بس آنے ہی والا ہے ۔حمید نے ادب سے سر جھکاتے ہوئے کہا۔
حیدر
سلطان کے چہرے پر ہلکی سی نرمی آئی۔
“حمید…
تم سے زیادہ وہ میرا بیٹا ہے۔ میرے ہی گھر میں پلا بڑھا ہے۔” ہم جانتے ہیں وہ کسی کام
سے ہی گیا ہو گا ۔حمید کے لبوں پر شکرگزاری بھری مسکراہٹ آ گئی۔
“یہ
تو آپ کی مہربانی ہے سرکار… جو آپ نے اسے اپنا سمجھا…”
حیدر
سلطان نے ہلکا سا سر ہلایا،جیسے ہی وہ آئے، فوراً میرے پاس بھیجنا۔
“جی
سرکار…”کہہ کر حمید کمرے سے نکل گیا۔اسی لمحے دروازہ دوبارہ کھلا، اور نایاب اندر آئی۔بابا
جان… یہ رانیہ آج پھر لیٹ کیوں ہے؟”اس نے قدرے ناگواری سے کہا،
“جس
دن زرار اسے لینے نہیں جاتا، وہ ہمیشہ لیٹ آتی ہے۔اور پھر کال بھی رسیو نہیں کرتی میری
۔حیدر سلطان نے گہری سانس لی۔
“بیٹا،
زرار ہمیں اس کی ہر خبر دیتا ہے… اسی ڈر سے وہ وقت پر گھر آ جاتی ہے۔ جس دن وہ ساتھ
نہ ہو… رانیہ اپنی من مانی کرتی ہے…”
“یہ
لڑکی حد سے زیادہ بگڑتی جا رہی ہے…” انہوں نے سنجیدگی سے کہا۔
“کیا
ضرورت تھی بابا جان… رانیہ کو شارٹ ہینڈ اور آفس مینجمنٹ کروانے کی؟”
نایاب
کی آواز میں ہلکی سی خفگی تھی مگر لہجہ احترام سے خالی نہیں تھا۔
انہوں
نے سر اٹھا کر نایاب کو دیکھا۔نگاہ میں شفقت بھی تھی اور ایک ٹھہرا ہوا سا سکون بھی۔"بیٹا…”
انہوں نے نرمی سے کہا، “وہ خود ہماری کمپنی میں کام کرنا چاہتی ہے۔”نایاب نے لب بھینچ
لیے۔
“مگر
وہ پہلے ہی ایم فل کر چکی ہے۔ اسے اب ان سب کورسز کی کیا ضرورت تھی؟”
حیدر
سلطان ہلکے سے مسکرائے۔یہ سب اُس کا شوق ہے، نایاب۔ا۔اور شوق کبھی مجبوری نہیں ہوتا۔
نایاب
چند لمحے خاموش رہی۔حیدر سلطان نے بات جاری رکھی۔
“اچھا
ہے نا… اگر وہ یہ سب سیکھ لے گی تو کل کو میرے ساتھ ساتھ کمپنی بھی سنبھال لے گی۔”
ان
کے لہجے میں ایک عجیب سی تسلی تھی، جیسے وہ کسی دیرینہ فکر کا حل دیکھ رہے ہوں۔میرے
بعد کوئی تو ہو جو میری کمپنی کو سنبھال سکے۔
یہ
جملہ فضا میں ٹھہر گیا۔نایاب کے چہرے پر بے چینی کی ایک ہلکی سی لہر دوڑ گئی۔بابا جان…
ایسی باتیں مت کیا کریں۔”اس نے فوراً کہا، جیسے وہ اس خیال کو سننے کے لیے بھی تیار
نہ ہو۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment