Khoobsurat badsurat afsana by Muskan Noor
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Khoobsurat badsurat afsana by Muskan Noor
complete in pdf.
Short Scens
کیا
میں اور شادی اس بدصورت شاہ میر سے کروں گی
تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے ناں ۔ اور وہ میرے رشتے کے لیے آئیں ہے ۔ تم ابھی جاکر
انہیں میرا انکار پہنچادو ۔ مجھے نہیں کرنی ان کے بیٹے کے ساتھ شادی
حمیرا
اپنی چھوٹی بہن اریبہ کی بات سن کر غصے میں آکر تقریبا چیخی تھی
اور یقینا اس کی یہ چیخ نما آواز لاؤنج میں گونجی تھی
جہاں اس کی چچی جو رشتے میں اس کی سگی خالہ بھی تھی اور ان کی دو بیٹیاں رمشاء
اور فائقہ بیٹھی ہوئی تھی ۔اور اس کی یہ آواز باہر بیٹھے سب بہ آسانی سن چکے تھے اور
ان کے چہرے اپنی اتنی بے عزتی پر مرجھا سے گئے تھے ۔انہیں حمیرا سے ایسی بات کی امید
بلکل نہیں تھی
Click the link below to download this novel in pdf.
Khoobsurat badsurat afsana by Muskan Noor
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment