Anokhi eid afsana by Umm e Omama
Short Scens
"عاطف پکڑ اسے"
صفدر
صاحب چلائے جس کے باعث عاطف اپنے پھولے سانس کو بھول کر گھر میں داخل ہو گیا برآمدے
میں محفل چل رہی تھی
حاجی
صاحب کے دوسرے شہر سے آئے مہمان ٹیبل پر رکھے کھانوں کے ساتھ خاصے لطف اندوز ہو رہے
تھے لیکن صفدر صاحب کے بکرے کی آمد نے انکا سارا لطف ختم کر ڈالا
تیزی
سے بھاگتا وہ بکرا مہمانوں میں کھلبلی مچا گیا وہاں بیٹھی خاتون جو دہی بڑوں کے ساتھ
انصاف کررہی تھیں بکرے کی آمد کے باعث اچھل پڑیں
جہاں
انکا لطف خراب ہوا وہیں دہی بڑوں کا پیالہ جو انکے ہاتھ میں تھا نئے شیفون کے جوڑے
پر آگرا لیکن صفدر صاحب کے بکرے نے بس نہیں کی تھی اسکی تیز رفتاری نے ٹیبل پر رکھا
میٹھا وہاں گرا کر کمرے میں دودھ کی بارش کر دی
حاجی
صاحب کا غصے سے برا حال ہوا جسے دیکھتے ہی بکرے کو پکڑنے کی کوشش کرتا عاطف واپس باہر
کھڑے صفدر صاحب کی طرف چلا گیا
"ابو بکرا حاجی صاحب کو دے دیں ورنہ ممکن ہے اس بکرے سے پہلے حاجی صاحب ہمیں ذبح کردیں"
Click the link below to download this novel in pdf.
Anokhi eid afsana by Umm e Omama
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment