Raqs e ishq by Areesha Kamran Complete novel (Part 1)


Raqs e ishq by Areesha Kamran complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Areesha Kamran is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Raqs e ishq by Areesha Kamran complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Areesha Kamran All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

 “مدد!! کوئی ہے… میری آواز سنو!!”

لیکن شور اتنا تھا کہ اس کی آواز کسی کے کانوں تک نہ پہنچی۔

 محفل اپنی مستی میں بے خبر چلتی رہی۔

اچانک پیچھے قدموں کی چاپ گونجی۔

 وہ گھبرا کر مڑی— اور اگلے ہی لمحے اس کے لبوں سے دلدوز چیخ نکلی۔

سیاہ ماسک پہنے وہی شخص… اس کے بالکل قریب تھا۔

 بجلی کی سی تیزی سے اس نے چاقو پیٹ میں گھونپ دیا۔

“آااہ…!”

اس کا جسم کانپ گیا، سانس رُکنے لگی، آنکھوں کے آگے دھند چھا گئی۔

 وہ چیخنا چاہتی تھی، مگر ایک اور وار نے اس کی آواز دبا دی۔

پھر دوسرا… پھر تیسرا…

 ہر وار کے ساتھ اس کی طاقت چھنتی چلی گئی۔

وہ لڑکھڑاتے ہوئے فرش پر گری — خون اس کے گرد پھیلتا گیا، لیکن سانس ابھی چل رہی تھی۔

 اسے احساس تھا کہ یہ آخری لمحے ہیں… مگر وہ کچھ نہ کر پائی۔

ایک آخری وار نے سب ختم کر دیا۔

اس کی آنکھیں پتھرا گئیں، وجود ساکت ہوگیا۔

 وہ نفسیاتی درندہ جھکا، چاقو سے اس کے چند بال کاٹے… جیسے کوئی وحشی نشانی اپنے پاس رکھنے آیا ہو۔

پھر اس کا بے جان جسم اپنے کندھے پر ڈال لیا۔

 اور کمرے کی تاریکی میں غائب ہوگیا۔

پیچھے فرش پر ایک چھوٹی سی انگوٹھی پڑی رہ گئی — اس کے وجود کی آخری نشان

 

                                   ~

 زِمل نے جیسے ہی دروازہ کھولا، سامنے کا منظر ایک لمحے کو اُس کی پلکوں کو تھام سا گیا۔

پورا گھر چمکتی لڑیوں اور جگمگاتی روش میں ڈوبا ہوا تھا۔ فرش پر بکھرے گلاب کے پھولوں کی خوشبو فضا میں تحلیل ہو کر ایک میٹھا سا سکون پیدا کر رہی تھی۔

زمل نے بےاختیار گہری سانس بھری۔ آج کا دن اُس کے لیے مختلف تھا۔

امتحان کا نتیجہ آنے والا تھا، اور اُس کے دل کی دھڑکن بار بار یا دلا رہی تھی کہ یہ لمحہ اُس کی زندگی بدل سکتا ہے۔

“آپی!”

سامنے سے خدیجہ بھاگتی ہوئی آئی۔ ہاتھ میں رنگین دوپٹہ، بال بکھرے ہوئے مگر چہرے پر چمکتی شوخی۔

“یہ آنکھوں میں نمی کیسی؟ ابھی تو اصل سرپرائز باقی ہے!”

اُس نے ہنستے ہوئے زمل کا ہاتھ پکڑا اور اندر کھینچ لیا۔

کمرے کے ایک کونے میں طلحہ کھڑا تھا۔ صرف چودہ برس کا مگر آنکھوں کی گہرائی میں عجیب سی سنجیدگی تھی۔

زمل کو دیکھتے ہی آگے بڑھا، اُس کی ہتھیلی تھامی اور دیوار کی طرف لے گیا۔

زمل کی نظر پینٹنگ پر جا ٹھہری — وہ خود تھی، پولیس کی وردی میں۔

چہرے پر اعتماد بھری مسکراہٹ اور آنکھوں میں عزم… یہ تصویر دیکھ کر لمحہ بھر کو اُس کی سانس اٹک گئی۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Raqs e ishq by Areesha Kamran Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment