(Current Episode 1)
Aqeedat e ishq by Zist Sultan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Zist Sultan is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Aqeedat e ishq by Zist Sultan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
اتنی
رات کو یہ شاہی سواری کہاں جا رہی ہے ؟ شہاب انکو معنی خیز نگاہوں سے دیکھتا ہوا بولا
تو گلالی کے چہرے کی ہوائیاں اُریں
ہ..ہ.ہمم
و.وہ ہ..
ہمیں
اندر گبراہٹ ہو رہی تھی تو اس لیے ہم ٹھنڈی ہوا کھانے باہر لان میں جا رہے تھے آپ بھی
چلیں گے؟ .
گلالی
جو کہ گھبرا کر سچ اُگلنے لگی تھی اُسکے بولنے سے پہلے ہی روشی نے پورے کنفیڈنس اور ہڈ دھرمی سے جھوٹ بولا اور آخر میں شہاب کو بھی آفر کی تا کہ اُسے شک نہ
ہو
تینوں
کو ایک ساتھ گبراہٹ ہو رہی تھی ؟ شہاب ایک ایک نظر تینوں کو دیکھ کر بولا اس سے پہلے
کہ روشی پھر سے کوئی جھوٹ گھڑتی وہاب فوراً بولا
اللہ
توبہ اللہ معاف کرے کتنی جھوٹی ہے یہ وہاب بقاعدہ محلے کی پھپھے کٹنی آنٹیوں کی طرح
کانوں کو ہاتھ لگا کر بولا یہ مجھے سوئے کو اٹھا کر لائیں ہیں کیونکہ انہیں آئسکریم
کھانی تھی اگر یقین نہیں آ رہا تو میری آنکھوں میں دیکھو پتہ لگ رہا ہے ناں میری نیند
خراب کی ہے انہوں نے.
وہاب
نے دو انگلیوں سے اپنی آنکھوں کی طرف اشارہ کیا شہاب نے اسکی آنکھوں میں جھانکا جو
واقعی اسکے آدھی نیند سے بیدار ہونے کا پتہ دے رہیں تھیں
بارہ
بج رہے ہیں یہ کوئی وقت ہے باہر جانے کا چلو جا کر اپنے اپنے کمرے میں سؤو. شہاب انکو
کہتے ہوئے کچن کی جانب بڑھا اور پھر کچھ سوچ کر رُک گیا
رکو
.اسنے گلالی اور روشی کو آواز دی تو گلالی اور روشی کے ساتھ وہاب بھی وہیں پر روک گیا
مجھے
بھوک لگی ہے کھانے کے لیے کچھ دو. وہ عام سے لہجے میں گویا ہوا اُسکی بات سنتے ہی گلالی
اور روشی نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا
کھانا
تو ہمیں بنانا ہی نہیں آتا. گلالی اُنگلیاں چٹکھاتے ہوئے بولی وہاب ابھی بھی وہیں پر
کھڑا ہو کر یہ منظر دلچسپی سے دیکھ رہا تھا
کوئی
بات نہیں جو فریج میں ہے وہی گرم کردو. اُس نے حل پیش کیا
مجھے
تو وہ بھی نہیں آتا . روشی روہانسی آواز میں بولی اسکی بات سن کر شہاب نے سوالیہ نظروں
سے گلالی کو دیکھا جس نے بھی سر نفی میں ہلا
دیا
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment