Woh chand jumly afsana by Aqsa Mazhar

 


Woh chand jumly afsana by Aqsa Mazhar


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Woh chand jumly afsana by Aqsa Mazhar

complete in pdf.

Short Scens

"امی! میرا رزلٹ آ گیا!"

اُس کے ننھے گال خوشی سے سرخ ہو رہے تھے۔

امی نے سر اُٹھا کر اُسے دیکھا۔

"کون سی پوزیشن آئی ہے؟"

اُن کا لہجہ حسبِ معمول سخت تھا۔

"سیکنڈ پوزیشن!"

احمد نے مسکراتے ہوئے فوراً جواب دیا۔

امی کے چہرے پر خوشی کی کوئی جھلک نہ آئی۔

"پھر سے سیکنڈ پوزیشن؟ اپنے بڑے بھائی کو دیکھو، وہ ہمیشہ فرسٹ پوزیشن لے کر آتا ہے۔"

احمد کے چہرے پر پھیلی مسکراہٹ لمحوں میں ماند پڑ گئی۔

"لیکن امی... میں نے بہت کوشش کی تھی۔"

اُس نے دھیمی آواز میں وضاحت دی۔

"کیسی کوشش؟ تم سے کچھ نہیں ہو سکتا۔ تم ہمیشہ ایسے ہی پیچھے رہو گے۔"

یہ کہہ کر وہ دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہو گئیں۔

احمد خاموشی سے وہاں سے پلٹ گیا۔

کمرے میں پہنچتے ہی اُس کا ضبط جواب دے گیا۔ وہ فرش پر بیٹھ گیا اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Woh chand jumly afsana by Aqsa Mazhar Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment