Wafa ka maan by Haya Chaudhary (Current Episode 1 & 2) Download pdf

(Current Episode 1 & 2)

Wafa ka maan by Haya Chaudhary complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Haya Chaudhary is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Wafa ka maan by Haya Chaudhary complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Haya Chaudhary All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

 "مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟ اتنا عرصہ ہو گیا ہے منگنی کو، شادی سر پر ہے، اور آپ کے نخرے کم نہیں ہو رہے۔"

شیران کی بات سنتے ملالہ نے آنکھیں گھمائی تھیں۔

 "میرے کوئی نخرے نہیں ہیں۔"

"اچھا، پھر اپنی ایک تصویر سینڈ کریں۔"

"میں نے بنائی نہیں۔"

 "ابھی بنا کر مجھے سینڈ کریں۔"

"میں نے نہیں کرنی، میرا دل نہیں تصویر بنانے کا۔"

 "اگر آپ نے نہ سینڈ کی تو میں ماریہ سے منگوا لوں گا۔"

"منگوا سکتے ہو تو منگوا لو۔"

 "ملالہ، آپ اتنی ڈھیٹ کیوں ہیں؟ میرے ساتھ ضد مت کیا کرو۔ مجھے تصویر سینڈ کرنا پسند نہیں؟ میں منگیتر ہوں تمہارا، یاد ہے یا بھول گئی ہو؟"

 "کوئی اور بات؟" ملالہ نے اس کی بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھا تھا۔

 "اپنا ایٹیٹیوڈ ختم کرو۔ کس چیز کے اتنے نخرے ہیں؟ میں چچی سے بات کروں گا، وہ خود کر لیں گی سیٹ آپ کو۔"

 "تو یہ تم پہلی بار نہیں کرنے لگے۔"

 "میں نے اب آپ کو کال نہیں کرنی۔ ہر وقت جلی کٹی رہنے کی تمہیں عادت ہے۔ فضول کام کروا لو تم سے۔ ناول پڑھنا، یا آئے روز سننے کو ملتا ہے کہ ملالہ نے شادی کی ڈیٹ مزید چند مہینے آگے کروا دی ہے۔"

 "تمہیں میرا ہر کام ہی فضول لگتا ہے۔ مجھ سے ہر وقت جی حضوری کی امید مت رکھا کرو۔ منگیتر اور بیوی میں بہت فرق ہوتا ہے۔"

"کر لو جتنی باتیں کرنی ہیں۔ شادی تو مجھ سے ہی کرو گی۔ اتنا تو جانتا ہوں تم مجھے پسند نہیں کرتیں، مگر تم کر بھی کچھ نہیں سکتیں۔"

 "شٹ اپ!" کہتے ساتھ کال بند کر دی تھی۔ موبائل صوفے پر پھینکا تھا۔

ماریہ مسکراہٹ ضبط کیے بولی "کیا ہوا؟ پھر سے دونوں کی لڑائی ہو گئی؟"

"فضول دماغ خراب مت کرو۔ اگر اس نے تمہیں میسیج کیا میری تصویر کے لیے اور تم نے سینڈ کی تو میں بابا کو بتا دوں گی۔ پھر تم جانتی ہو بابا کو بھی بہت اچھے سے۔"

 "میں نہیں کرتی سینڈ۔ تمہاری تو ہو گئی منگنی۔ خاندان میں تم تو اپنے حق میں بول نہیں سکی تھیں۔ میں ان جیسے دھوکے باز لوگوں میں کبھی شادی نہیں کروں گی۔ سب انتہائی خودغرض اور لالچی ہیں۔ کہیں بھی شادی ہو، مگر فیملی میں نہیں۔"

 "میں تمہارا یہاں کبھی ہونے بھی نہیں دوں گی۔"

 "اچھا، اب زیادہ سٹریس مت لینا۔ فضول میں بی پی لو ہو جائے گا۔"

"نہیں لیتی۔ اُٹھ کر روم صاف کرو، جو اتنا پھیلا کر سوتی ہو۔ بچی نہیں ہو، جو اتنا گندا کر دیتی ہو۔"

ملالہ صوفے پر ہی لیٹ گئی تھی۔ سارا موڈ سخت خراب ہو چکا تھا۔

دل میں ایک بار پھر شدت سے اللہ سے دعا کی تھی۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1 & 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 & 2

Wafa ka maan by Haya Chaudhary Epi 1 & 2

Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment