Seven days of life by Maryam Mushtaq complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Maryam Mushtaq is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Seven days of life by Maryam Mushtaq complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Maryam Mushtaq All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
یہ
کچھ ہی وقت پہلے کی بات ہے یعنی اسے زیادہ عرصہ نہیں ہوا میں اپنی ایک دوست کے گھر
گئی تو بہت سی باتیں ہوئیں آپ کو تو پتا ہی ہے کہ جب مل بیٹھیں دو یار تو پھر کہاں
چپ رہا جاتا ۔۔۔ تو ایسے ہی باتوں باتوں میں اس نے بڑے رشک سے کہا کہ میں اپنی زندگی
اپنی مرضی سے جیتی ہوں میرے پاس وہ سب کچھ ہے جس کی مجھے خواہش ہے ۔۔۔ میں نے بڑے غور
سے اسے دیکھا اور پھر پوچھا کہ کیا تم اپنی اس مرضی سے خوش بھی ہو..؟؟ تو پتا
اس نے کیا کہا ۔۔ اس نے کہا کہ ہاں لیکن بس میری ایک ہی خواہش تھی کہ میں بزنس پڑھوں
اور Business Women بنوں لیکن میرے پیرنٹس چاہتے
ہیں کہ میں ڈاکٹر بنوں تو دیکھو آج میں ڈاکٹر بن رہی ہوں ساتھ ساتھ وہ مسکرا بھی رہی
تھی میں نے اسے کہا کہ یہ تو تمہارے والدین کی خواہش تھی نا ان کی مرضی تھی اس سب میں
تمہاری مرضی تمہاری خواہش کہاں ہے ؟؟
کہتی
ہے نا اب میری بھی مرضی جو میرے والدین کی خواہش وہی میری مرضی ۔۔۔ میں نے بھی موقعے
پر پکڑا میں نے کہا کہ پھر تم نے یہ جھوٹ کیوں بولا کہ تم اپنی مرضی سے جیتی ہو؟ وہ
مجھے کتنی دیر دیکھے گئی اور پھر کہتی کہ یار میں سچ میں خوش ہوں میں نے بھی کہا کہ
اگر تم سچ میں خوش ہوتی ، سچ میں والدین کی خواہش کو اپنی خواہش مانا ہوتا تو آج تم
یہ نہ کہتی کہ "میری خواہش تھی کہ میں بزنس وومن بنوں"... میں نے کہا کہ
تمہارے اندر کہیں نہ کہیں یہ گلٹ Guilt ہے کہ کاش تم اپنی مرضی کرتی ۔۔۔ وہ کچھ دیر کے لیے خاموش رہی
بس مجھے دیکھے گئی اور پھر جب بولی تو صرف اتنا کہ " یہاں کون اپنی مرضی سے جیتا
ہے" اور یقین جانیں میں تو حیران ہی ہوگئی تھی کہ کچھ دیر پہلے کی جانے والی بات
اور اب یہ ۔۔۔۔۔ لیکن خیر میں نے یہ بات وہیں ختم کر دی پتا کیوں ؟ کیونکہ میں اسے
اور جتنا کچھ کہے جاتی اس کا گلٹ اتنا بڑھتا جاتا اور وہ اس ایک گلٹ کے پیچھے اپنا
ذہنی سکون برباد کر لیتی ۔۔۔۔ لیکن میں یہ سب آپ کو کیوں بتا رہی ہوں حالانکہ یہ میرا
پرسنل ہونا چاہیے ؟ لیکن جو بات میں اب کرنے جا رہی ہوں اس کے بعد آپ کو وہ اچھے سے
سمجھ آئے گی کہ میں کیا کہنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Seven days of life by Maryam Mushtaq Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment