Humein kaisa Pakistan chahiya by Sania Sajjad
Short Scens
”پاکستان
زندہ باد! مگر صرف یہ نعرہ لگا دینے سے کیا
پاکستان واقعی زندہ باد ہو جائے گا؟ وطن سے محبت اپنی جگہ، لیکن ہمارے قوانین، ہمارے
مسائل، ہماری ناانصافیاں اور ہمارے حکمران بھی تو اسی پاکستان کا حصہ ہیں۔ ہم کب تک
صرف نعروں سے خود کو مطمئن کرتے رہیں گے؟ اگر ہم واقعی اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں تو
کیا اس کے مسائل پر بات کرنا بھی ضروری نہیں؟ ہمارا نظام ایک بکھرا ہوا نظام ہے، اور
شاید اسی لیے کبھی کبھی مجھے اپنے ہی ملک سے نفرت ہونے لگتی ہے۔“
یہ
پڑھ کر میرے ذہن میں ایک سوال نے جنم لیا۔
کیا
ایسے سوال اٹھانا پاکستان سے نفرت کے مترادف ہے؟ یا یہ اُس پاکستان سے شکایت ہے جو
ہمیں ملا؟ شاید دونوں باتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
پاکستان
سے نفرت اور پاکستان کے حالات سے نفرت دو الگ الگ مسئلے ہیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Humein kaisa Pakistan chahiya by Sania Sajjad
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment