Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan
Short Scens
"سچی
بات ہے نا دوستو؟ کسی کو ایک بار دیکھ لینا، اس کی ایک جھلک پا لینا، یہ تو بس ایک
تعارف ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں، کوئی حرج نہیں، لیکن جب وہ ایک بار کا دیکھنا بار
بار کی عادت بن جائے، جب کسی کی راہ میں پلکیں بچھانا معمول بن جائے، تو پھر دل کی
بستی اجڑنے میں دیر نہیں لگتی۔
اور
یہیں پر عقل مندی کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ انسان خود کو سنبھال لے۔ پہلے ہی فیصلہ کر
لے کہ کس مسافر کو دل میں بسانا ہے اور کس کو محض ایک خوبصورت اجنبی سمجھ کر آگے بڑھ
جانے دینا ہے۔ کیونکہ یہ جو بے مقصد اور بے معنی سفر ہوتے ہیں ناں، یہ منزل پر نہیں
پہنچاتے، بلکہ راستے ہی میں انسان کو بھٹکا کر رکھ دیتے ہیں۔ زندگی پہلے ہی طویل اور
تھکا دینے والی ہے، پھر کیوں نہ اس کے راستے خود اپنے لیے آسان کیے جائیں؟ کیوں نہ
خود کو کسی ایسے بھنور میں نہ ڈالا جائے جہاں سے واپسی کا کوئی در ہی نہ بچے؟"
Click the link below to download this novel in pdf.
Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment