Khamoshi afsana by Zunaira Iqbal
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Khamoshi afsana by Zunaira Iqbal
complete in pdf.
Short Scens
"میرا
قصور کیا ہے؟"
سردار
کی آنکھوں میں کوئی لرزش نہ آئی۔۔۔
"تم
نے قبیلے کی عزت پر داغ لگایا ہے بغیرت۔۔"
سب
کے یقین پہ بٹہ لگایا ہے تو نے بے حیا…
اس
کی آنکھوں میں حیرت امنڈ آئی
ہمیں
اس بات پہ سزا دی جارہی ہے ہم نے محبت کی ہے ۔۔۔
مگر
سردار تیرے بیٹے نے جو غیر قبیلے کی لڑکی سے نکاح رچایا تھا وہ ….
غیرت کا اصول یہاں کے باسیوں کے لیے کیوں؟ سردار کی اولاد کے لیے کیوں نہیں…؟
اور
پھر تیری عزت اتنی کمزور ہے کہ ایک محبت اسے
داغ دار کر سکتی ہے؟" ہاں …. وہ چلائی
Click the link below to download this novel in pdf.
Khamoshi afsana by Zunaira Iqbal Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment