Gen Z by Shahzeen Zulqarnain complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Shahzeen Zulqarnain is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Gen Z by Shahzeen Zulqarnain complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Shahzeen Zulqarnain All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"آپ
کا کہنا ہے کہ لوگ جین زی کو غلط سمجھتے ہیں؟" اس سوال پر زاویان نے اسے گھورا
جیسے کہہ رہا ہو "کیا فضول سوال کر رہے ہو"
"لوگ
اکثر پوری نسل کو چند مثالوں سے جانچتے ہیں۔ اگر ایک نوجوان غیر ذمہ دار ہے تو اس کا
مطلب یہ نہیں کہ پوری نسل غیر ذمہ دار ہے"اب انہوں نے ایک آخری گھونٹ بھرا اور
بوتل کا ڈھکن بند کر دیا۔
"لیکن
کیا کبھی آپ لوگوں نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ہم اتنے خاموش کیوں ہیں؟" اس
جملے پر ہر ایک نے مڑ کر ضامر کو دیکھا۔
"مطلب؟"پروفیسر
نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا۔
"ہر
کوئی جاننا چاہتا ہے کہ جین زی کیا دیکھتی ہے، کیا پہنتی ہے،کیسے بات کرتی ہے،کس چیز
سے ڈرتی ہے۔ مگر کوئی یہ نہیں جاننا چاہتا کہ ہم اپنے دلوں میں کیا اٹھائے پھرتے ہیں۔
لوگ کہتے ہیں ہم موبائل بہت استعمال کرتے ہیں لیکن کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ ہم اس موبائل
پر اپنا رزق ڈھونڈتے ہیں، اپنے خواب بناتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں ہم ضدی ہیں لیکن کوئی
یہ نہیں دیکھتا کہ ہم اپنی عزت نفس ،اپنے خوابوں اور اپنی شناخت کو بچانے کی کوشش کر
رہے ہیں۔ ہم تھک جاتے ہیں….. حد سے زیادہ۔ ہر روز کامیاب لوگوں کو دیکھتے ہیں۔اپنے
خوابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں، دوسروں کی توقعات پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر
بھی ہمیں سننے کی بجائے جج کیا جاتا ہے"اس وقت ہر ایک ضامر کی طرف متوجہ تھا۔
یقیناً ان سب کا بھی یہی حال تھا۔ ضامر کے چہرے پر ڈھیروں تھکن تھی۔
"تاریخ
شاید جین زی کو سب سے مضبوط نسل لکھے مگر تاریخ یہ کبھی نہیں جان پائے گی کہ اس مضبوطی
کی قیمت کتنی تنہائی تھی۔ لوگ ہمیں مستقبل کہتے ہیں مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ مستقبل
کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے ہم کتنا تھک گئے ہیں۔ ہم تھک چکے ہیں۔ اپنے خواب پورے کرتے کرتے،
اپنے سے کامیاب لوگوں کو دیکھتے دیکھتے۔ ہم اس قدر تنہا ہو چکے ہیں کہ رات کو جب ہم
شدید ڈپریسڈ ہوتے ہیں تو کوئی ہمارے پاس ہمیں دلاسہ دینے کے لیے بھی نہیں ہوتا۔ ہمارے
پاس ہزار دوست ہوں گے' ہزار فالوورز ہوں گے' ہزار وقت دینے والے لوگ ہوں گے' لیکن اس
وقت ہمیں ان میں سے ایک بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جسے ہم اپنے دل کا حال سنا سکیں"
اس کا لہجہ زخمی تھا…… بہت ٹوٹا ہوا سا…… تھکن سے بھرپور۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Gen Z by Shahzeen Zulqarnain Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment