Blue Tick afsana by Rushna Akhter
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Blue Tick afsana by Rushna Akhter
complete in pdf.
Short Scens
غسل دینے والے نے آہستہ سے کہا
"بیٹا
اپنے والد کا فون لے لو یہ ان کی جیب میں تھا
۔"
اس
نے فون آن کیا۔اسکرین روشن ہوئی وٹس ایپ کھلا ہوا تھا۔
سب سے اوپر اسی کا نام تھا۔آخری بھیجا گیا پیغام تین ماہ پرانا تھا۔
"ابومصروف ہوں... بعد میں بات کرتا ہوں۔"
اس
کے نیچے باپ کے کئی پیغامات تھے۔
اس کے ساتھ صرف ایک سرمئی ✔ نشان تھا۔
وہ کبھی دو نشان نہ بن سکا۔
بیٹے نے لرزتے ہاتھوں سے اس چیٹ کو اوپر تک کھولا۔
پھر
پہلی بار اس نے فون بند نہیں کیا...
Click the link below to download this novel in pdf.
Blue Tick afsana by Rushna Akhter Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment