Shahrag lahu lahu afsana by Leena Rajpoot
Short Scens
"زیادہ
دیر باہر نہ رہا کر پتر۔۔حالات بھی خراب ہیں۔۔ اوپر سے کل الیکشن بھی ہیں۔"
"الیکشن۔۔؟"
وہ
یوں ہنسا جیسے اماں نے کوئی لطیفہ سنایا ہو۔
"چل
بدتمیزی نہ کر۔۔۔ جا اب اور خیال سے جانا۔۔"
وہ
مصنوعی خفگی دکھاتی بولیں تو ثاقب موٹرسائیکل لیتا گھر سے نکل گیا۔
لوگوں
کی بھیڑ میں کھڑا ایک نوجوان نعرہ لگا رہا تھا۔
"جوانیاں
لٹائیں گے ۔۔"
"انقلاب
لائیں گے۔۔"
اسی
دوران پاکستانی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی
گئی اور وہ جو کہہ رہا تھا جوانیاں لٹانے کا اس نے واقعی جوانی لُٹا دی تھی۔ وطن پر قربان ہونے والا یہ نوجوان کشمیری تھا جو اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے پی
ایچ ڈی کر رہا تھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Shahrag lahu lahu afsana by Leena Rajpoot
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment