Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf Download pdf

 


Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf

complete in pdf.

Short Scens

مجھ سے نہیں دیکھا جاتا یوں آپکو اماں ۔ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ابا کی غفلت نہیں ہوتی مجھ سے برداشت ۔ میرے سامنے سسکا نا کریں ۔ آپ کا شوہر ساری عمر آپ کا نا ہوا ۔ ہاں ! کیا زندگی پائی ہے میں نے بھی ۔ خود بھی سسکتی رہی ۔ آپ کو بھی سسکتے دیکھا ۔

لڑ جھگڑ کر وہ گھر سے نکل گئی ۔ انمول اپنے بہن بھائیوں میں سب سے اتھری تھی ۔ اسکا انداز اور مزاج دونوں گرم تھے ۔ یا پھر 20 سال کی گھٹن اس کے مزاج میں زہر بن کر شامل ہو گئی تھی ۔

سر پر ڈوپٹہ اوڑھے بے مقصد سڑک چھانتے ہوئے اس کے دل میں بھی غصے کا بسیرا تھا اور آنکھوں میں وہ شعلے دیکھے جا سکتے تھے ۔

سڑک پر چلتے چلتے اچانک ایک  چھوٹا سا بچہ اس سے ٹکرایا ۔ اس کے ہاتھ میں ایک کھوئے والی قلفی تھی ۔ اچانک اس کا ہاتھ اٹھا لیکن بچے کی معصوم بھوری آنکھیں دیکھ کر اس نے اپنا ہاتھ فوراً نیچے کھینچ لیا اور مزاج میں حد درجہ نرمی لاتے ہوئے وہی ہاتھ اٹھا کر اس کے سر پر پیار دیا اور بولی ۔

" دھیان سے چلا کرو بچے ۔ چوٹ لگ جائے گی "

آپ بھی تو چوٹ دینے لگی تھیں مجھے ۔ ہونہہہ ۔

سوری ۔ انمول نے فوراً کہا ۔

اٹس اوکے ۔ انسان کو وہ کبھی نہیں کرنا چاہیئے جو کرنے کے بعد ملال اس کی راہ تک رہا ہو ۔

میری اماں ایسا کہتی ہیں ۔

اور وہ قلفی کی چسکی لگاتے ہوئے اپنی راہ لے گیا ۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Khwab khayal aur main afsana by Ifra Ashraf

Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment