Aagahi afsana by Mehtab Zahoor
Short Scens
"
لوگوں کو لگتا ہے میں بہترین زندگی جی رہی ہوں؟ ناجانے لوگوں کے نزدیک بہترین زندگی
کا تصور کیا ہے۔ جس کی ذمہ داری ہوں وہ کما کر دیتا ہے تو اسے لگتا ہے مجھ پر احسان
کر رہا ہے۔ کچھ خرچ کرتی ہوں تو سسرال کو لگتا ہے کہ پیسہ ضائع کر رہی ہوں۔ بچوں کو
کوئی بات سمجھاتی ہوں تو انہیں لگتا ہے وہ مجھ سے زیادہ سمجھ بوجھ رکھتے ہیں اور میں
ان کی صورتحال کو سمجھ نہیں سکتی۔ " وہ خود کلامی کرتے ہوئے ہنوز کمرے کے چکر
کاٹ رہی تھی۔ زندگی اتنی بے رنگ اتنی بے رحمی کیوں تھی۔ ہمیشہ ایک میدان جنگ کیوں بنی
رہتی تھی زندگی۔ کیوں زندگی میں سب کچھ ہونے کے باوجود اس کا دل ویسا کا ویسا ہی رہتا
تھا اداس، نا شکرا، کم ظرف۔ کسی چیز سے خوش ہی نہیں ہوتا تھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Aagahi afsana by Mehtab Zahoor Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment