Zakham bolty hain by Eman Javed Iqbal complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Eman Javed Iqbal is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Zakham bolty hain by Eman Javed Iqbal complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Eman Javed Iqbal All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"جنید… مجھے تیری مدد چاہیے۔ فوراً۔"
"کیا ہو گیا؟"
"ایک لڑکی ہے… شاید مر چکی ہو… لیکن اس کے پاس کچھ تھا… جو کسی بھی طاقتور انسان کی راتوں کی نیند اُڑا سکتا ہے۔"
"نام؟"
"فائقہ…"
جنید نے فون بند کرتے ہی وہی سوال دہرایا جو ہر سمجھدار شخص ایسے موقع پر سوچتا ہے:
"کیا تُو مرنے کا شوق رکھتا ہے؟"
عبداللہ
نے موبائل میز پر رکھا اور لیپ ٹاپ کی طرف اشارہ کیا:
"جنید،
مرنے کا نہیں… جینے کا شوق ہے۔ سچ کے ساتھ۔"
کمرے میں چند لمحوں کی خاموشی طاری ہو گئی۔ جنید نے ویڈیو چلائی۔ جیسے جیسے فائقہ کی آواز دوبارہ گونجی، کمرے کی فضا بوجھل ہوتی گئی۔
> "میرے پاس ایک فائل ہے… جس میں اُن لوگوں کے نام ہیں جن کے چہروں پر روز نیکی کا نقاب ہوتا ہے، اور رات کو اُنہی نقابوں کے پیچھے ظلم ناچتا ہے۔ میں جانتی ہوں، یہ بات مجھے مار دے گی… مگر کسی نہ کسی کو یہ سچ سنانا ہوگا۔"
جنید
کی آنکھیں سکڑ گئیں۔
"کون لوگ ہیں یہ؟ سیاستدان؟ پولیس؟ مولوی؟ یا…؟"
عبداللہ
نے سر ہلایا۔
"پتہ
نہیں۔ مگر جس انداز میں اس نے بات کی ہے، لگتا ہے یہ کوئی چھوٹا معاملہ نہیں۔"
عبداللہ نے ویڈیو کو فریم بائی فریم دیکھا۔ ایک لمحے میں فائقہ کی پشت پر دیوار پر ایک موسمی کیلنڈر نظر آیا — ملتان کا لوکل پیٹرول پمپ اسپانسر شدہ۔
"یہ لڑکی کراچی کی نہیں۔ یہ ویڈیو شاید ملتان یا اس کے آس پاس کی ہے!" عبداللہ کی آواز میں تجسس تھا۔
"تو
کیا کرنا ہے؟" جنید نے سرد لہجے میں کہا۔
"وہ
فائل ڈھونڈنی ہے جس کی وہ بات کر رہی تھی۔ اور اگر وہ ابھی زندہ ہے… تو اُسے بچانا
ہے۔"
"اور
اگر وہ مر چکی ہو…؟"
عبداللہ
کی آنکھوں میں ایک چمک ابھری۔
"تو
اُس کا سچ ہم زندہ رکھیں گے۔"اسی رات:
عبداللہ
اور جنید نے فیک ناموں سے ملتان کی مختلف گرلز ہاسٹلز، پی جی ہاؤسز، اور نجی اسکولوں
کے ریکارڈ دیکھنا شروع کیے۔
ایک چہرہ، ایک پتہ، ایک سراغ… بس کچھ تو ایسا ملتا جو فائقہ تک لے جائے۔
اور پھر… صبح چار بجے، فیس بک پر ایک پرانا پبلک پوسٹ ملا۔
>
📸
فائقہ نیاز۔ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی، میڈیا ڈیپارٹمنٹ
"خاموشی سے چیخنا آ جائے تو سسٹم کو چُبھنے لگتا ہے…"
عبداللہ
نے پوسٹ کو گھور کر دیکھا۔
"یہ
وہی ہے۔ اب ہمیں ملتان جانا ہوگا۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Zakham bolty hain by Eman Javed Iqbal Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment