Qabristan by Samreen Rajpoot
Short Scens
من میرا سب کو سب کچھ نہیں ملتا اس طرح ہی اس کو اس کو کون نہیں ملا پھر
وہ دل قبرستان بن گیا
پھر
ایسا ہوا کی خالہ کی بیٹی نے بات کر لی اب انہوں نے بول دیا کہ ابھی تو چھوٹی ہے جب
وہ بڑی ہو جائے گی تو ہم اپ رشتہ بھیج دینا تو ہم اپ کی طرف ہی کر لیں گے ہم نہیں چھوٹے
بڑے بھائی سے نہیں کرتے اس کے اس سے ہی کر لیں گے
ایسا ہوا کہ وہ بات ٹھیک ہوئی ہے انہوں نے جواب دے
دیا
بس اس کے باپ کو نہیں بتایا کیونکہ وہ تو اچھا ہوتا
تھا تو وہ کہتا تھا کرو بھی اس کی شادی کر دیتے ہیں ابھی چلے جاتے ہیں
وہ بیٹی نہیں مردہ بن گئی تھی ایک ذلت اور رسوائی
اس کے ہاتھوں میں انتہ کبھی کبھی تو اس کا دل کرتا تھا کہ کہیں جا کے ان کو مار دے
قتل کر دیا اپنا
پھر بھی وہ کہتی تھی اللہ مجھے صبر دیتے ہیں اللہ
مجھے کسی طریقے سے سب کر دیتے پھر وہ ایک دفعہ جب گرنے لگی تھی بولتی تھی
حَسْبُنَا
اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ
Click the link below to download this novel in pdf.
Qabristan by Samreen Rajpoot Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment