Bojh afsana by syeda Noor Ul Ain
Short Scens
"کیا
ہوا آپا جان؟ آپ کچھ پریشان پریشان سی لگ رہی ہیں۔" چھوٹی بہن نے اپنی بڑی بہن
کی طرف دیکھ کر کہا۔
"پریشان
صرف میں ہی نہیں ہوں بلکہ میرے کپڑے تک ہیں۔ سر پر اوڑھا ہوا یہ دبٹہ تک تنگ ہے کہ
ایک ساتھ کس کس کو سنبھالوں؟" وہ منہ بگاڑ کر بے رخی سے بولی۔
"آپا
خدا کا خوف کریں۔ یہ برقہ یہ دبٹہ بوجھ نہیں ہے بلکہ پردہ ہے۔ ہمارے اللہ کا حکم ہے۔
آپ ایسا بول کر گناہ گار ہو رہی ہیں۔" چھوٹی بہن نے اپنی باریک آواز میں نرمی
سے کہا۔
"مائرہ،
کیا واقی میرے اللہ کا حکم صرف عورت کے سر پر دبٹہ اوڑھانے اور برقہ پہنانے کا ہے؟
نہیں میری بہن.. اللہ کا رحیم نام سب سے پہلے ہے اور وہ رحم کا حکم دیتا ہے۔ اب تم
بتاؤ کیا ہمارے ابو نے ہم پر کبھی رحم کیا ہے؟" وہ مسکرا کر ایک جذب سے بولی۔
"کیسا
رحم آپا! میں سمجھی نہیں۔" مائرہ نے کچھ سوچ کر کہا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Bojh afsana by syeda Noor Ul Ain Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment