Bari beti by Mahi Naz complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mahi Naz is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Bari beti by Mahi Naz complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mahi Naz All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
“زویا… بیٹی، مجھے معاف کر دو۔ میں نے تمہیں کبھی صحیح معنوں میں نہیں سمجھا۔ میں بھول گیا تھا کہ تمہاری رائے کتنی اہم ہے، اور میں ایک اچھا باپ نہیں بن سکا۔ میں نے تمہیں وہ حفاظت، وہ اعتماد اور وہ پیار نہیں دیا جس کی تم حق دار تھی۔ آج مجھے اپنی غلطیوں کا احساس ہوا۔”
زویا کی ماں بھی آہستہ قدم بڑھاتے ہوئے سامنے آئیں، آنکھوں میں درد اور پچھتاوے کی جھلک، اور آواز میں لرزش کے ساتھ بولیں، “بیٹی… مجھے بھی معاف کر دو۔ میں نے تمہارے جذبات کو نظر انداز کیا، تمہاری بات نہیں سنی، اور کرتے کرتے تم پر الزام لگا دیا۔ میں بھول گئی تھی کہ بیٹی کو support اور بھروسہ چاہیے، نہ کہ صرف شک اور الزام۔”
زویا ایک لمحے کے لیے
رکی، دل کی دھڑکن تیز، آنکھوں میں خوف اور تھکن تھی، پھر آہستہ سے اپنے باپ کا ہاتھ
چھوڑا، سر ہلایا اور اندر کی طرف قدم بڑھایازویا کی آواز اس بار کانپی نہیں، بلکہ ٹوٹی
ہوئی مضبوطی لیے ہوئے تھی۔
“اب
آپ کے پچھتاوے کا کیا فائدہ، امّی… بابا؟”
اس
نے ایک ایک لفظ ایسے کہا جیسے دل سے نکال کر رکھ دیا ہو۔
“امّی،
بچپن سے آج تک جب بھی کسی نے مجھ پر انگلی اٹھائی، آپ نے دوسروں کی بات مان کر مجھے
سزا دی۔ خاندان کی نظریں، لوگوں کا ڈر… انہی کے نام پر مجھے خاموش کروا دیا گیا۔ لیکن
اس بار بات میرے کردار پر آئی تھی۔ اس بار مجھے آپ دونوں کی سپورٹ اور بھروسے کی ضرورت
تھی… تب آپ کہاں تھے؟”
زویا
کی آنکھوں میں نمی اب شکوہ بن چکی تھی۔
“بابا…
کیا آپ کو اپنی تربیت پر بھی یقین نہیں تھا؟ کیا واقعی آپ کو لگا کہ میں ایسی ہو سکتی
ہوں؟”
فرحان
صاحب کی آنکھوں میں ندامت تیرنے لگی، مگر زویا رکی نہیں۔
“اگر
آج ارحم بھائی میری بے گناہی کے ثبوت نہ لاتے… تو آپ لوگ مجھے اُس گھٹیا انسان کے ساتھ
رخصت کر دیتے، جس کے بارے میں نہ مجھے علم تھا کہ وہ کون ہے… اور نہ ہی آپ کو۔ بس الزام
کافی تھا نا؟”
اس
نے آہستہ سے اپنے باپ کا ہاتھ چھڑایا۔
“کیا
آپ کی تربیت اتنی کمزور تھی؟”
یہ
کہہ کر وہ وہاں ایک لمحہ بھی نہ رکی، پلٹی اور تیزی سے اپنے کمرے کی طرف بڑھ گئی۔
اس
کے پیچھے فوراً چاچی کی تیز آواز گونجی،
“دیکھیے
ذرا! زبان تو دیکھیے اس لڑکی کی! ابھی ابھی امیرزادے کی بیوی بنی ہے اور اکڑ ہی نہیں
ختم ہو رہی۔ ماں باپ کے سامنے ایسے بول رہی ہے جیسے کچھ لگتے ہی نہ ہوں!”
Click the link below to download this novel in pdf.
Bari beti by Mahi Naz Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment