Ishq hua meherban by Umm e Omama complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Umm e Omama is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ishq hua meherban by Umm e Omama complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Umm e Omama All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
“تمہاری
طبیعت کیسی ہے”
“ٹھیک
ہوں تم بتاؤ تم ٹھیک ہو وہاں سب ٹھیک ہیں اور تمہارا آدھا ادھورا منگیتر وہ کیسا ہے”
“یہ
آدھا ادھورا کیا ہوتا ہے”
وہ
برا منا گئی
کیا
اسکے پورے جملے میں سے ہالے نے بس یہی سنا تھا
وہ
سوچ کر رہ گیا
“ٹھیک
ہی تو کہا ہے کیا تمہیں لگتا ہے وہ تم سے شادی کرے گا ہالے وہ تمہاری طرف دیکھتا بھی
نہیں ہے”
“اب
تم مجھے پریشان کررہے ہو جازم”
اسکی
آنکھیں نم ہوگئیں
دادا
صاحب کے سامنے ضد کی جاتی تو یہ دوری ختم کرکے وہ فورا باپ کے پاس چلی جاتی پر یہاں
رہنے کی ایک خاص وجہ غازیان تھا وہ اسے چھوڑ کر نہیں جا سکتی تھی
وہ
باپ سے دوری اختیار کیے صرف غازیان کی وجہ سے یہاں رہ رہی تھی ایسے میں اگر کوئی کہتا
کے وہ اسکا نہیں تھا تو پھر وہ رونے کے علاوہ اور کرتی بھی کیا
“سوری
یار میرا مقصد تمہیں ہرٹ کرنا نہیں تھا پلیز تم اب رونا مت شروع کردینا”
“یہ
ٹھیک ہے مارو بھی اور رونے بھی نہ دو”
اسکی
مثال پر جازم نے بےساختہ قہقہہ لگایا جس سے ہالے کی خفگی میں کچھ اور اضافہ ہوا
“ہنسو
نہیں”
“یہ
بات کہاں سے سیکھ کر آئی ہو”
“ممانی
جان سے”
ناک
صاف کرتے ہوئے بتایا گیا جب پیچھے سے آتی بھاری مردانہ آواز اسے بری طرح ڈرا گئی
فون
ہاتھ سے چھوٹ کر گرا اور غازیان درانی کی عقابی نظریں فورا موبائل اسکرین پر موجود
نام پڑھ گئیں
مختلف
ایموجیز کے درمیان لکھا جازم
اسکی
پیشانی پر کئیں بل نمودار ہوئے
“یہاں
کیا ہورہا تھا”
“وہ
میں بات کررہی تھی”
فون
اٹھائے وہ جلد ہی کال کاٹ گئی
یقیناً
جازم اسکی آواز سن چکا ہوگا تو پھر اسکے کال کاٹنے کی وجہ بھی سمجھ جائے گا
“رات
کے اس وقت لان میں تنہا کھڑی تم اس کے ساتھ فون پر بات کررہی تھیں”
اسکا
لہجہ مزید سخت ہوا
سمجھ
نہ آیا غصہ کس بات کا تھا
رات
کے اس وقت اسکے باہر کھڑے ہونے کا،،،
یا
تنہا کھڑے ہونے کا،،،
یا
پھر ہالے کا اپنے اس کزن سے بات کرنے کا جو غازیان کو بےحد ناپسند تھا
“ہاں
وہ اندر شور ہورہا تھا اسلیے میں باہر آگئی تھی پر اب بات ہوگئی ہے تو اب میں اندر
چلی جاتی ہوں”
اسکے
لہجے کی سختی کے باعث وہ عجلت میں کہتی اندر کی طرف جانے لگی جب وہ دیوار کی مانند
اسکے سامنے آ کھڑا ہوا
Click the link below to download this novel in pdf.
Ishq hua meherban by Umm e Omama Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment