Shano afsana by Shaherbano
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Shano afsana by Shaherbano
complete in pdf.
Short Scens
"بانو
کی بہن"
آج
پھر ابا ڈر کے اٹھے تھے۔ رات کے تقریبا 12 بج چکے تھے جب اچانک حیا ابا کے کمرے کے
باہر سے گزرتی ہوئی رکی تھی۔کانپتے ہوئے ہاتھ ماتھے پہ پسینہ اور خوف کے مارے رنگ کا
زرد پر جانا کوئی اور ہوتا تو پریشان ہو جاتا لیکن حیا جو اپنے ہوش سنبھالنے سے اب
تک یہی دیکھتی آئی تھی پریشان نہیں ہوئی فورا پانی کا گلاس بھر کے ابا کو دیا جسے وہ
ایک ہی سانس میں پی چکے تھے۔
"کیا
ہوا ہے ابا ۔۔"
"کچھ
نہیں بیٹی تو اتنی رات کو کیوں جاگ رہی ہے جا سو جا"
"
ابا صبح ایک ٹیسٹ تھا اسے ہی تیار کر رہی تھی سونے ہی جا رہی تھی آپ کو دیکھا تو رک
گئی"
Click the link below to download this novel in pdf.
Shano afsana by Shaherbano Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment