Fikar afsana by Beenish Malik
Short Scens
”اچھا
تو تم اب بھی اسی وجہ سے پریشان اور فکر مند
ہو کہ کہیں تمہاری چھوٹی کو کچھ نہ ہوجاۓ۔۔؟“ثمرہ
نے اس کی طرف دیکھ کر اک بار پھر ہمدردی سے سوال کیا۔
”ارے
نہیں باجی! میں اس کی بیماری کی وجہ سے پریشان نہیں ہوں میں تو اس وجہ سے پریشان ہوں
کہ اگر خدا ناخواستہ یہ مرگٸی
تو شریکہ برادری جو میرے دروازے پر آۓ
گی میں اسے روٹی کہاں سے دوں گی؟ میرے گھر میں تو آٹا تک نہیں ہے،فاقے ہیں ، وہ شریک
ہیں باجی کیا کہیں گے کہ یہ روٹی بھی نہ دے سکے؟ بس اس بات کی مجھے زیادہ فکر ہے، جو
مجھے پریشان رکھتی ہے میری نیندیں اسی فکر سے اڑ گٸی
ہیں۔ بہت پریشان ہوں میں کچھ نہ پوچھو باجی۔۔۔“ وہ بہت زیادہ دکھی و غمگین تھی _ لیکن
اپنے مخصوص لہجے میں مسکراٸی
اور جانے کے لیے اٹھ کھڑی ہوٸی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Fikar afsana by Beenish Malik Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment