Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed
and Amna Sehr
Short Scens
مذہب کا جسم سن تھا۔ اس نے بمشکل ہی ہونٹ ہلائے۔ مممیرا گگگھر۔۔ وہ تیسرا
کمرہ۔ ڈاکٹر نے نرم لہجے میں کہا، تمارا کوئی گھر نہیں مذہب صاحب۔ ایکسیڈنٹ سے پہلے
ہی بینک نے سب کچھ نیلام کر دیا تھا تم پچھلے چھ مہینے سے اس بیڈ پر ہو۔
مذہب
نے سکون کا سانس لیا صدشکر وہ خواب تھا۔ مذہب سوچتا ہے کہتا کچھ نہیں۔ تبھی نرس نے
اس کے ہاتھ میں پکڑی چیز نکالنے کی کوشش کی۔ مذہب کی مٹھی سختی سے بند تھیں۔جب نرس
نے زبردستی انگلیاں کھولیں تو وہ چیخ کر پیچھے ہٹ گیا۔
مذہب
کی ہتھیلی پر وہی زنگ آلود کنڈا رکھا ہوا تھا اور اس کے کانوں میں وہی آواز آئی
" میں نے کہا تھا ناں مذہب یہاں سے باہر جانے کا کوئی راستہ نہیں۔
مذہب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئں۔ مشین کی لکیر سیدھی ہوگئ۔ اور مذہب
سلطان اگلی سانس نہ لے سکا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed
and Amna Sehr Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment