(Current Episode 1)
Meri zeest ho tum by Beenish Malik complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Beenish Malik is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Meri zeest ho tum by Beenish Malik complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
”ایکس
کیوز می۔! کون ہیں آپ؟ اور دیکھ کر نہیں چل سکتی کیا۔؟ اتنی دیر سے ہارن بجا رہا ہوں
سنائی ہی نہیں دے رہا تھا کیا آپ کو۔؟“ غصے سے بھری بارعب مردانہ آواز اس کی سماتوں
سے ٹکراٸی
تو اس نے جھٹ سے اپنی آنکھیں کھولیں۔لیکن دھند کی وجہ سے اسے کچھ بھی صاف دکھائی نہیں
دیا۔پھر اس نے اپنی بھوری بڑی بڑی آنکھوں کو اور بڑا کر کے دیکھا تو سامنے ہی اسے اک
اونچے لمبے شخص کا ہیولہ سا نظر آیا۔جو شلوار سوٹ میں ملبوس اپنے کندھوں پر شال اوڑھے
کھڑا اسے گھور رہا تھا۔
”مس
میں آپ سے مخاطب ہوں؟ کون ہیں آپ۔؟ اور اتنی صبح صبح یہاں کیا کر رہیں۔؟کیا آپ کو میری
بات سناٸی
نہیں دے رہی۔؟“ سامنے کھڑے شخص کی غصے بھری جھنجھلاٸی
ہوٸی آواز پھر سے اس کی سماعتوں
سے ٹکرائی، تو اس نے سر اٹھا کر سامنے دیکھا اب اس شخص کی شکل اسے صاف نظر آ رہی تھی۔وہ
ایک اونچے، لمبے قد کا خوبصورت و خوش شکل نوجوان تھا لیکن اس کی طرف بڑے جارحانہ تیوروں
سے گھور رہا تھا۔جب کہ وہ اب بھی بنا کچھ بولے، ہونقوں کی طرح منہ کھولے خاموش سی کھڑی
اسے ہی تکے جا رہی تھی۔
”واٹ
دا ہیل! میں کب سے بکواس کر رہا ہوں اور آپ کو کچھ سناٸی
ہی نہیں دے رہا۔حد ہوتی ہے بےوقوفی کی۔“ وہ اس کے سامنے آ کر اس کے آگے ہاتھ لہراتا،
غصے سے دھاڑا۔
”جج
جی! کیا کہہ رہے تھے آپ۔؟“ اس نے سامنے کھڑے شخص کی اونچی آواز پر چونک کر سنبھلتے
ہوۓ، گڑبڑا کر پوچھا۔کیونکہ اب
وہ بالکل اس کے مقابل کھڑا ماتھے پر بل ڈالے کڑے تیوروں سے اسے ہی گھور رہا تھا۔
”اتنی
سردی میں اِدھر کیا کر رہی ہیں؟ وہ بھی گونگی بہری ہو کر۔اتنی دھند ہے کچھ بھی نظر
نہیں آ رہا، اگر گاڑی سے ٹکرا جاتی آپ تو کون ذمہ دار ہوتا۔؟“ وہ ایک بار پھر غصے سے
چبا چبا کر بولا۔اسے یہ لڑکی کچھ زیادہ ہی عجیب سی لگی تھی، اور وہ اسے گاٶں
میں بھی پہلی بار دیکھ رہا تھا، ورنہ ان کے گاٶں
کی لڑکیاں اس وقت گھر سے نکل آٸیں،
یہ ہو ہی نہیں سکتا تھا۔
"کک
کدھر۔؟" اس نے ناسمجھی سے اپنے آس پاس نگاہ گھمائی۔لیکن سامنے ہی "سفید حویلی"
والا موڑ دیکھ کر اسے خود بھی دھچکا لگا کہ وہ اتنی دور نکل آئی تھی۔
"واٹ؟
آر یو میڈ۔؟ آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ آپ اِدھر کیسے آئیں۔؟" وہ جھنجھلا
کر دانت پستے ہوۓ
غرایا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment