Sham e abroo afsana by Uqba Ahmed
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Sham e abroo afsana by Uqba Ahmed
complete in pdf.
Short Scens
آج
اپنی اس معصومیت پر ہنسی آتی ہے، جب امی کے ڈانٹنے پر شام کو ابّو کو کام سے واپسی
پر شکایت کرتی تھی۔ابو ہم سب بہن بھائیوں کو ٹوٹ کر چاہتے تھے اور اسی طرح امی کے ساتھ
عزت اور پیار سے پیش آتے تھے۔ میری شکایت پر مجھے سمجھاتے تھے کہ امی سارا دن کاموں
میں تھک جاتی ہیں تو انہیں تنگ نہ کیا کرو اور پھر میری دل کی تسلی کے لیے کوئی نہ
کوئی کھانے کی شے عشاء کی نماز کے بعد لا کر دیتے اور دل رکھنے کے لیے امی کے سامنے
بولتے کہ آج ہماری گڑیا کو کسی نے ڈانٹا ہے اور امی مسکرا دیتیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Sham e abroo afsana by Uqba Ahmed Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment