Andhera-e-Benaam Afsana by Sania Sajjad
Short Scens
رات
کے پچھلے پہر، موبائل کی نیلی روشنی اس کے چہرے پر یوں پڑ رہی تھی جیسے اندھیرے کمرے
میں مصنوعی چاند چمک رہا ہو۔ حریم کی آنکھوں میں نیند نہیں تھی، صرف انگلیوں کی بے
قراری۔ اس کی دنیا اب اس چھوٹی سی اسکرین میں سمٹ چکی تھی ،وہی اس کا آئینہ، اس کی
عدالت، اور اس کا میدانِ جنگ۔
حریم
جبار ایک عام سی لڑکی تھی، متوسط گھرانے سے
تعلق رکھنے والی، مگر اس کے خواب عام نہ تھے۔ وہ مشہور ہونا چاہتی تھی، پہچان بنانا
چاہتی تھی،اور وہ چاہتی تھی کہ اسے سراہا جائے۔
کالج
کے دنوں میں جب اس نے پہلی بار اپنی تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تو اسے محض دس لائکس
ملے۔ لیکن وہ دس لائکس بھی اس کے لیے کسی اعزاز سے کم نہ تھے۔ وہ پوری رات خوشی سے
سو نہ سکی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Andhera-e-Benaam Afsana by Sania Sajjad Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment