Fanaveen by Sania Sajjad (Current Episode 4) Download pdf

(Current Episode 4)

Fanaveen by Sania Sajjad complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Sania Sajjad is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Fanaveen by Sania Sajjad complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sania Sajjad All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

ہم ارحان بھائی کے ساتھ چلے جائینگے میں ان سے کہو ہمیں لے جائے ، اروٰی نے حرا کے قریب ہوتے ہوئے کہا

ہاں جیسے تم ان سے کہو گی اور وہ تمھیں کہینگے

ہاں ،آجاؤ جہاں جانا ہے میں لے جاؤنگا

آئی بڑی آج سے پہلے کبھی انھوں نے کبھی کسی کو اپنی گاڑی میں بٹایا ہے جو اب ہمیں لے جائینگے ،

تمھیں یاد نہیں ایک دفعہ جب ہم کالج سے لیٹ ہوگئے تھے ،حرا نے مریم کو دیکھتے ہوئے کہا

میں نے ان سے کہا

ارحان بھائی آپ ہمیں کالج ڈروپ کردینگے

تو انھوں نے جواب دینا بھی مناسب نہیں سمجھا تھا

اور ہمارے سامنے گاڑی نکال کرلے گئے تھے

اور ہم نے پر اس دن کالج سے چھٹی کی تھی۔

حرا کو اس کی بے روخی یاد آئی تو کہا

مگر میں کہونگی تو انکار نہیں کرینگے

میں نے ان سے آج تک جو بھی کہا ہے انھوں نے کبھی انکار نہیں کیا ، اروٰی نے اتراتے ہوئے کہا

تم نے آج تک کہا یہ مانگا ہی کیا ہے جو انھوں نے مانا ہے ، حرا نے طنزئیہ کہا

ایک دفعہ میں نے ان سے کہا تھا میری ڈائیگرام بنا دے تو انھوں نے بنا دیا تھا

ہہم سچ میں اچھا  اگر ایسا ہے تو جاؤ اپنا شوق پورا کرلو اور اس بار تم بھی انکار سن ہی لو تصلی سے جاؤ، حرا نے اس کا مزاق بناتے ہوئے کہا

تو پر  لگی شرط ، اروٰی نے پوچھا

ہہم چلو تم ان کو منا لو اگر وہ ہمیں لے گئے تو تم آج جو بھی خریدنا چاہو میں خرید دونگی اور اگلے مہینے کی پوکٹ منی بھی آدھی تمیں دے دونگی ، حرا نے اس کی بات سنتے ہی کہا کیونکہ اسے یقین تھا وہ  انکار کردیگا

 ٹھیک ہے ڈیل ڈن ،

پر آپ دیکھتی جائیے ، اروٰی نے کہا اور ارحان کی گاڑی کی طرف چلی گئی ، ارحان بھی اپنے گاڑی میں بیٹھ چکا تھا گاڑی کو سٹارٹ کرنے لگا تھا

کیا پتہ ارحان بھائی مان جائے اس بار ، مریم جو ان کے ساتھ کھڑی تھی اس نے کہا

حرا  اروٰی کو دیکھتے ہوئے اِستِہزائیہ ہنسی یہ آج پر ہمیں زلیل کروائیگی

 

ارحان بھائی اروٰی بھاگ کر ارحان کی گاڑی کے پاس آئی اور گاڑی کے شیشے پے نوک کیا

ارحان نے حیرانی سے اسے دیکھتے ہوئے شیشہ نیچے کیا

کیا ہوا سب ٹھیک ہے ؟ ارحان نے پریشانی سے پوچھا

ارحان بھائی ہمیں باہر جانا تھا آپی کو کچھ بکس لینی تھی اور ہمیں باہر لنچ بھی کرنا تھا مگر کھر میں کوئی گاڑی موجود نہیں کیا آپ ہمیں مال تک ڈراپ کردینگے ، اروٰی نے ایک ہی سانس میں کہا

اروٰی ڈرائیور کو کال کرو اسے کہو وہ لے جائیگا مجھے بہت ضروری کام ہے مجھے دیر ہورہی ہے ، ارحان نے دوٹوک کہا اور شیشہ چڑانے لگا

ارحان بھائی پلیز میری آپی سے شرط لگی ہے پلیز آپ ہمیں ڈراپ کردے آپ کا کیا جاتا ہے ،اروٰی نے تیزی سے کہا

ارحان جو شیشہ اوپر کر رہا تھا اس کی بات سے چونک گیا اور شیشہ دوبارہ نیچے کیا

شرط ؟ کیسی شرط ؟ ارحان نے ایک ابرو اٹھا کر اس سے پوچھا ۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Episode 2

Episode 3

Episode 4

Fanaveen by Sania Sajjad Epi 4 Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment