Hasad by Bint-e-Hawa complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Bint-e-Hawa is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hasad by Bint-e-Hawa complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Bint-e-Hawai All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
أنا
أحب عینیك ۔ ( مجھے آپکی آنکھوں سے محبت ہے ) ۔
أنا
أحب تلك الابتسامة الخاصة بك ۔ ( مجھے آپکی اس مسکراہٹ سے محبت ہے )۔
أحبک
۔ ( مجھے آپ سے محبت ہے )۔ زرش نے انتہائی خوبصورت انداز میں اظہارِ محبت کیا تو غازان نے مسکراتے ہوئےگردن موڑ
کر اسے دیکھا ۔ وہ درمیان کا فاصلہ کم کرتا بلکل اس کے قریب ہو کر بیٹھا ۔ اس نے ایک بازو اس کے گرد حائل کیا اور بولنا
شروع کیا ۔
أنا
ایضًا أحبك ۔ ( مجھے بھی تم سے محبت ہے )۔
أحب زوجتي ۔ ( مجھے اپنی بیوی سے محبت ہے ) ۔
أحب عینك۔ ( مجھے تمہاری آنکھوں سے محبت ہے ) ۔
أحب
روحك ۔ ( مجھے تمہاری روح سے محبت ہے ) ۔
أنا
ایضا أحب ابتسامتك۔ ( مجھے بھی تمہاری مسکراہٹ سے محبت ہے )۔
غازان
شاہ یحب زرش فاطمہ ۔ ( غازان شاہ کو زرش فاطمہ سے محبت ہے )۔
جواب
میں ایک خوبصورت سا اظہارِمحبت ملا تھا ۔ جو اس کے لیے بہت قیمتی تھا ۔ اس نے اپنا
سر غازان کے سینے پر رکھا اور آنکھیں موندیں ۔
“یعنی
آپکو بھی عربی آتی ہے” ۔ وہ بولی ۔
“
ہممم ! ہمارا عربی کا ایک الگ سے سبجیکٹ تھا اسکول میں” ۔ غازان نے اسے بتایا ۔
“تمہیں
کس نے سکھائی” ۔ اس نے زرش سے پوچھا ۔
“میرا
بھی یونی میں سبجیکٹ تھا۔ بی بی اے میں” ۔ اس نے آنکھیں موندے موندے ہی جواب دیا ۔
وہ دونوں باتیں کر رہے تھے کہ غازان کا فون بجا ۔ اس نے پاکٹ سے فون نکالا اور کان
سے لگایا ۔ زرش وہاں سے اٹھی اور پارک میں چکر لگانے لگی۔ وہ چلتی چلتی بینچ کے پیچھے آئی ۔ غازان کی پشت
اس کی طرف تھی ۔ وہ چل رہی تھی کہ پیچھے سے اس کہ ناک پر کسی نے رومال رکھا اور وہ
بے ہوش ہوگئی ۔
“
چچچ کیا حالت ہو گئی ہے فوزیہ کی بیٹی کی”
عورت نے کہتے ہوئے ایک قہقہہ لگایا ۔ اس کمرے میں ایک اور عورت داخل ہوئی ۔ اس نے بھی
ماسک لگا رکھا تھا ۔
“
آؤ نورین ! دیکھو فوزیہ کی بیٹی کی حالت” ۔
اس نے ایک بار پھر کہا اور قہقہہ لگایا ۔
“چلو
لڑکی مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ” ۔ عورت مصنوعی
افسوس سے بولی ۔
“جب
تک میرا خدا نہیں چاہے گا تب تک یہ سانسیں چلتی رہیں گیں۔ تم کون ہوتی ہو مجھے مارنے والی” ۔ زرش غرائی ۔
“جاؤ
نورین تیزاب لے کر آؤ ۔ پہلے اس کا چہرہ جلائیں گے” ۔ وہ عورت غصے سے بولی تو نورین
اس کمرے سے باہر نکل گئی ۔ زرش کے چہرے پر
کوئی خوف نا تھا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Hasad by Bint-e-Hawa Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment